یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی 151 خلاف ورزیاں Yemen Houthis Rebels Ceasefire
عرب اتحاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ 48 گھںٹوں کے دوران حوثی باغیوں نے یمن میں جنگ بندی کی 151 بار خلاف ورزی کی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثی باغیوں کی طرف سے مسلح کاروائیاں کی گئی جن میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ حوثی باغیوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے اور حوثیوں کی اشتعال انگیزی کا جواب نہیں دیا گیا۔ تاہم اتحاد خبردار کرتا ہے کہ اگر حوثیوں کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو عرب فوجوں کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن میں جنگ بندی کا اعلان اقوام متحدہ کےیمن کے لیے مقرر کردہ ایلچی مارٹن گریفیتھس کی کوششوں کے جواب میں کیا گیا تھا مگر حوثی ملیشیا کی طرف سے اس پرعمل درآمد نہیں کیا جا رہا...
خیال رہے کہ یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم عرب اتحاد نے کرونا کی وبا اور رمضان المبارک کے پیش نظر 8 اپریل کو جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ بعد ازاں 23 اپریل کو جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی: تالات میں ڈوبنے سے 5 بچوں کی موت، انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی: شہرقائد کے علاقے سرجانی میں تالاب نے 5 بچوں کی زندگیاں نگل لیں، اہل خانہ اور محلہ نے واٹربورڈ اور بلڈر کو واقعے کا ذمے دار قرار دے دیا۔
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12ہزار 722 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
Read more »
وائی فائی میں 20 سال کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ - Tech - Dawn News
Read more »
کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائشکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی اے آر
Read more »
وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز میں کٹوتی ہوئی، ناصر حسین شاہسندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات سندھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کابینہ نے تین ماہ کی تنخواہیں نہیں لیں اور کورونا وائرس کے حوالے سے اقدامات کررہے ہیں۔
Read more »