وائی فائی میں 20 سال کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ - Tech - Dawn News

United States News News

وائی فائی میں 20 سال کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ - Tech - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

اپ ڈیٹ کے بعد وائی فائی کی اوسط اسپیڈ موجودہ وائی فائی سے سیکڑوں گنا تیز

کیا اپنے گھر کے وائی فائی انٹرنیٹ کی اسپیڈ سے بیزار رہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس وائرلیس کمیونیکشن میں 20 سال بعد سب سے بڑی تبدیلی آرہی ہے۔

چونکہ آج کل 4 کے فلمیں اسٹریم کی جاتی ہیں بلکہ پوری پوری ویڈیو گیمز بھی انٹرنیٹ پر چلتی ہیں تو وائی فائی میں بہتری کوئی حیرانی کی بات نہیں۔ مگر اس کا مطلب ہے کہ آپ کو ایسی ڈیوائسز بھی درکار ہوں گی جن میں 6 گیگا ہرٹز بینڈز کام کرسکے اور رواں سال کی آخری سہ ماہی میں کمپیوٹر اور دیگر ڈیوائسز میں یہ سپورٹ فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’وائی فائی‘ اپ گریڈیشن کے بعد مزید تیز اور قابل اعتماد ہونے کو تیار - ایکسپریس اردو’وائی فائی‘ اپ گریڈیشن کے بعد مزید تیز اور قابل اعتماد ہونے کو تیار - ایکسپریس اردونیا اور تیز رفتار 'Wi-Fi 6E' بینڈ رواں برس کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا
Read more »

ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، ثنا میر نے 15 سال خواتین کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
Read more »

کرونا وائرس: موت سے قبل مریض کے آخری خط نے سب کو اشکبار کردیاکرونا وائرس: موت سے قبل مریض کے آخری خط نے سب کو اشکبار کردیاامریکا میں کرونا وائرس میں مبتلا والد کے مرنے سے قبل آخری خط نے سب کو اشکبار کردیا، 32 سالہ جون ایک ماہ سے اس وائرس سے لڑ رہا تھا۔
Read more »

’وائی فائی‘ اپ گریڈیشن کے بعد مزید تیز اور قابل اعتماد ہونے کو تیار - ایکسپریس اردو’وائی فائی‘ اپ گریڈیشن کے بعد مزید تیز اور قابل اعتماد ہونے کو تیار - ایکسپریس اردونیا اور تیز رفتار 'Wi-Fi 6E' بینڈ رواں برس کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا
Read more »

شہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدیشہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدیشہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدی Lahore Govt Cannot Hide Facts Delaying Forensic Report CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIofficial pid_gov
Read more »

چوبیس گھنٹوں کے دوران 813 برطانوی شہری کرونا سے ہلاکچوبیس گھنٹوں کے دوران 813 برطانوی شہری کرونا سے ہلاکلندن : کرونا وائرس میں مبتلا 813 برطانوی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 20 ہزار سے زائد ہوگئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 15:03:01