کرونا وائرس: موت سے قبل مریض کے آخری خط نے سب کو اشکبار کردیا

United States News News

کرونا وائرس: موت سے قبل مریض کے آخری خط نے سب کو اشکبار کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس: موت سے قبل مریض کے آخری خط نے سب کو اشکبار کردیا ARYNewsUrdu COVID19

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے رہائشی جون کوئیلو میں ایک ماہ قبل کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا، جون 20 دن تک وینٹی لیٹر پر رہا لیکن جانبر نہ ہوسکا اور بالآخر یہ جنگ ہار گیا۔اپنے خط میں جون نے اپنی اور اہلیہ کے نام لکھا کہ آپ سب کی وجہ سے میں بہترین زندگی گزار سکا، آپ سب کا بہت شکریہ۔

اپنی اہلیہ کے لیے انہوں نے لکھا کہ تم ایک بہترین انسان ہو، میرے بعد زندگی اسی جوش و جذبے کے ساتھ گزارنا جو تمہاری شخصیت کا خاصہ ہے۔ خیال رہے کہ کرونا وائرس نے امریکا میں تباہی کی تاریخ رقم کردی ہے، اب تک 52 ہزار افراد اس وائرس کے ہاتھوں ہلاک ہوچکے ہیں، ملک بھر میں جان لیوا کا شکار افراد کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

امریکا سمیت دنیا بھر میں 28 لاکھ سے زائد افراد اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 97 ہزار ہوچکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وائرس ویکسین: چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہکرونا وائرس ویکسین: چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہکرونا وائرس ویکسین: چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہ CoronaInPakistan SamaaTV
Read more »

کرونا وائرس، امریکا میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کرگئیںکرونا وائرس، امریکا میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کرگئیںکرونا وائرس، امریکا میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کرگئیں ARYNewsUrdu coronavirus
Read more »

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیںکرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیںانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے دنیا بھر میں اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
Read more »

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیںکرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیںکرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیں Read News CronaVirus COVID19
Read more »

کیا کرونا وائرس سے متاثرہ شخص روزہ رکھے گا ؟کیا کرونا وائرس سے متاثرہ شخص روزہ رکھے گا ؟کیا کرونا وائرس سے متاثرہ شخص روزہ رکھے گا ؟ COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusSpreadRapidly Ramadan RamadanMubarak FastingAndPrayers DXBMediaOffice WHO
Read more »



Render Time: 2025-03-13 18:33:37