کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیں ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 28 لاکھ سے زائد انسانوں کو متاثر کر دیا ہے، چار مہینوں سے وائرس کا پھیلاؤ مسلسل جاری ہے، اب تک 2,830,051 افراد وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جب کہ اموات بھی تیزی سے بڑھ کر 197,246 ہو چکی ہیں۔
امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اموات بڑھ کر 52,185 ہو گئی ہیں، جب کہ مجموعی طور پر اب تک 9 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہوئے، کو وِد نائنٹین سے متاثر 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، تاہم اب بھی 15 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ امریکا میں نیویارک شہر سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں 21,291 ہلاکتیں ہوئیں اور ڈھائی لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمتامریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمت Iran France MilitarySatellite Space Launched USA realDonaldTrump EmmanuelMacron IRIMFA_EN JZarif khamenei_ir HassanRouhani UN SecPompeo
Read more »
وزیرخارجہ کا کوروناوائرس کی وبا پر قابو پانے کیلئے مربوط قومی کوششوں کی ضرورت پر زوروزیرخارجہ کا کوروناوائرس کی وبا پر قابو پانے کیلئے مربوط قومی کوششوں کی ضرورت پر زور SMQureshiPTI pid_gov
Read more »
Javeria Siddique : جویریہ صدیق :- بے حسی کی وبا اور مہرآبادی کی زینتشہر کے بڑے بیوٹی پارلر میں کچی بستی مہر آبادی کی زینت (فرضی نام ) بھی کام کرتی ہے۔ قدرتی طور پر اس کے ہاتھ میں ایسا ہنر ہے کہ وہ بہت ساری امیر خواتین کو پسندہے‘ پڑھیئےجویریہ صدیق کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates javerias
Read more »
کیا وبا کے دوران ولادیمیر پوتن کی روس پر گرفت کمزور پڑ رہی ہے؟امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس روس میں 80 لاکھ ملازمتوں کا خاتمہ کر دے گا، لیکن اس کے باوجود کاروباری افراد کو شکوہ ہے کہ روس کی حکومت ان کے لیے کافی اقدامات نہیں کر رہی۔
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کے کرونا ٹیسٹ کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کے کرونا ٹیسٹ کی ہدایت SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan
Read more »