کرونا وائرس، امریکا میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کرگئیں

United States News News

کرونا وائرس، امریکا میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کرگئیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس، امریکا میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کرگئیں ARYNewsUrdu coronavirus

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، کرونا سے ہلاک افراد کی تعداد 50 ہزار 372 تک جاپہنچی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

امریکا میں ہر 6 میں سے ایک شہری کرونا وائرس کے باعث بے روزگار ہوچکا ہے اور ڈپریشن لیول 1930 میں آنے والے گریٹ ڈپریشن سے بھی زیادہ ہوگیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا میں کورونا وائرس جنوری میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا، رپورٹ - Health - Dawn News
Read more »

کرونا وائرس امریکا کب پہنچا؟ نیا انکشافکرونا وائرس امریکا کب پہنچا؟ نیا انکشافامریکا کے مقامی صحت حکام نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس بتائے ہوئے وقت سے بھی پہلے امریکا پہنچ چکا تھا، تاہم اسے محض فلو سمجھا گیا۔
Read more »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 امواتپاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 امواتپاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 اموات ARYNewsUrdu
Read more »

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 1 لاکھ 84 ہزار انسانوں کی جان لےلیکرونا وائرس نے دنیا بھر میں 1 لاکھ 84 ہزار انسانوں کی جان لےلیکراچی : مہلک ترین کوویڈ 19 وائرس نے دنیا بھر میں 26 لاکھ 37 ہزار سے زائد افراد کو متاثر کردیا جبکہ ہلاکتیں ایک لاکھ 84 ہزار کا ہندسہ عبور کرگئیں۔
Read more »

پی آئی سی کے باورچی میں کرونا وائرس کی تصدیقپی آئی سی کے باورچی میں کرونا وائرس کی تصدیقاسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملازم کو رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد فیلڈ اسپتال ایکسپو سینٹر منقتل کر دیا گیا ہے۔ SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-13 22:25:53