نیا اور تیز رفتار 'Wi-Fi 6E' بینڈ رواں برس کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا
تیز تر اور بلاتعطل انٹرنیٹ استعمال کرنے کے خواہش مندوں کے لیے خوش خبری ہے کہ وائی فائی کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے جس کے بعد صارفین بغیر رکاوٹ کے سبک رفتار نیٹ استعمال کرسکیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیڈرل کمیونی کیشنز کمیشن نے وائی فائی کے نئے بینڈ 6GHz اسپیکٹرم کا ایک پلاٹ کھولنے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے جو صارفین کے روٹرز کو 2.4GHz اور 5GHz بینڈ پر نشر کرنے کے قابل بنا دے گا۔ نیا اسپیکٹرم راؤٹرز اور دیگر آلات کے لئے پیش کردہ جگہ کی مقدار کو چار گنا بڑھاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ زیادہ بینڈوتھ دستیاب ہے اور وہ بھی کسی مداخلت کے بغیر۔ توقع کی جا رہی ہے کہ رواں برس کے آخر تک وائی فائی 6GHz مارکیٹ میں “Wi-Fi 6E” کے نام سے فروخت کے لیے موجود ہوگا۔
اس موقع پر مارکیٹنگ لیڈر کیون رابنسن نے کہا کہ نئے بینڈ اسپکٹرم کے آنے سے جدید ترین آلات پر تیز تر اور قابل اعتماد کنکشن کی توقع کی جاسکتی ہے۔ 20 برسوں کے بعد وائی فائی اسپیکٹرم کے بارے میں تاریخ کا یہ سب سے اہم فیصلہ ہے۔ واضح رہے کہ وائی فائی ایئر ویوز کو نشر کرنے کے ذریعہ کام کرتا ہے اور اس وقت دو بینڈز 2.4GHz اور 5GHz موجود ہیں اور اب 1989 کے بعد پہلی بار تیسرے بینڈ 6GHz کی اجازت دیدی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن کے نیٹ فلکس کے صارفین اور آمدنی دوگنی ہوگئیلاک ڈاؤن کے نیٹ فلکس کے صارفین اور آمدنی دوگنی ہوگئی Read News Netflex LockDown Users profit
Read more »
لاہور میں رمضان اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان مرتبڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعیدکا کہنا ہے کہ شہر میں 6 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز سمیت 3 ہزار سے زائد جوان تعینات ہونگے۔
Read more »
مہوش حیات کے بھائی کے ساتھ ڈانس پر ان کے مداح تقسیم ہوگئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ستارہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات کو بھائی کے ساتھ ڈانس اسٹیپ شیئر کرنے پر تنقید کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی
Read more »
امریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمتامریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمت Iran France MilitarySatellite Space Launched USA realDonaldTrump EmmanuelMacron IRIMFA_EN JZarif khamenei_ir HassanRouhani UN SecPompeo
Read more »
کووڈ 19 کے مردوں اور عورتوں پر اثرات مختلف کیوں؟کووڈ 19 کے مردوں اور خواتین کی صرف صحت پر ہی نہیں بلکہ ہر اعتبار سے بہت مختلف اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ایک ایسا وائرس جو بلا تفریق ہر شخص کو متاثر کر رہا ہے اس کے صنف کے لحاظ سے اتنے مختلف اثرات کیوں ہیں۔
Read more »
سعودی عرب: شہریوں کی آسانی کے لیے سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائمسعودی حکام نے مدینہ منورہ میں سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائم کردی ہیں تاکہ لوگوں کو پھل سبزی خریدنے میں آسانی فراہم کی جاسکے۔
Read more »