پاکستان میں جہاں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے وہیں اس وائرس کو شکست دینے والے افراد کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic DawnNews
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار 7 سو 22 ہوگئی اور اب تک 286 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ملک میں 26 فروری کو پہلے کیسز کے بعد سے 25 مارچ تک ملک میں کیسز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچی تھی تاہم اس کے بعد سے آج 26 اپریل تک نہ صرف ساڑھے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے بلکہ اسی عرصے میں تقریباً 200 سے زائد اموات بھی ہوئیں۔اس عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں حکومتی سطح پر پابندیاں...
تاہم حکومت نے اس وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک گیر جاری اس جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع بھی کی تھی۔اسلام آبادسرکاری سطح پر فراہم کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 235 تک جا پہنچی ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور مزید ایک فرد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔صحتیاب افراد
تاہم یہ بات بھی اہم ہے کہ جہاں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے وہیں اس وائرس کو شکست دینے والے افراد کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔جس کے بعد ملک میں مجموعی طور پر صحتیاب افراد کی تعداد 2755 سے بڑھ کر2866 تک پہنچ گئی۔ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کو صوبوں اور علاقوں کے حساب سے دیکھیں تو اس وقت پنجاب سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے اور وہاں کیسز کی تعداد 5378 ہے۔بلوچستان میں متاثرین کی تعداد 721 ہے جبکہ اسلام آباد میں 235 افراد کورونا سے متاثر...
گلگت بلتستان میں کورونا کی عالمی وبا 308 افراد کو اپنا شکار بنا چکی ہے جبکہ آزاد کشمیر میں سب سے کم 55 کیسز سامنے آئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد : ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹےمیں 26 ڈاکٹروں ، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں جبکہ 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
Read more »
کورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوزکورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوز Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInAmerica DeathTollRaising SpreadRapidly StateDept WHO
Read more »
کورونا وائرس: فرانس میں 1500 فوجی اہلکاروں میں مہلک وباء کا انکشافپیرس: (ویب ڈیسک) فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مریضوں کی تعداد میں روز برز اضافہ ہو رہا ہے، اب تک ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ لاکھوں کو وباء سے بچانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم ملک کے 1500 فوجی اہلکاروں کے مہلک وباء سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn News
Read more »