وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز میں کٹوتی ہوئی، ناصر حسین شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ناصر شاہ نے کہا کہ وفاق نےٹڈی دل کے حوالے سے اسپرے کا کہا تھا جس پر عمل نہیں ہوا۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ صوبے میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ حکومت نے کابینہ اجلاس میں کورونا آرڈیننس 2020 کو منظور کرکے اسے گورنر کو بھیجنے کی منظوری دیدی، آرڈیننس میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی سمیت کسی ادارے سے ملازم کو نہ نکالنے اور تنخواہ دینے کو یقینی بنانے کے نکات بھی شامل...
آرڈیننس کا نام ’’سندھ کووڈ 19 ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس 2020 ‘‘رکھا گیا ہے اور اس کے مطابق نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کی اصولی منظوری دی گئی ہے، فیس میں رعایت اپریل اور مئی 2020 کے لیے ہوگی ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ کابینہ کے اجلاس میں گندم کی خریداری کے معاملے پر غوروزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں گندم کی خریداری کے معاملے پر غور کیا گیا۔
Read more »
کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائشکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی اے آر
Read more »
بھارت: کرونا وائرس کے مریض کی اسپتال کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشییہ اندوہناک واقعہ بھارتی شہر بنگلورو میں پیش آیا، مذکورہ مریض کی عمر 50 سال تھی اور اسے 24 اپریل کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔
Read more »
سندھ کے ضلع شکار پورمیں 5 ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر - ایکسپریس اردوکورونا سے صحت یاب ہونے والی خاتون گردے فیل ہونے سے جاں بحق، پولیس اہل کار کے 10 اہل خانہ متاثر
Read more »