سندھ کے ضلع شکار پورمیں 5 ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر -
حیدرآباد: ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق ضلعی فوکل پرسن ڈاکٹر صلاح الدین شیخ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ تمام متاثرہ افراد کو گھروں میں تنہائی اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے اور ان سے رابطے میں آنے والے افراد کے بھی ٹیسٹ کرلیے گئے ہیں۔دوسری جانب مٹیاری کے مقامی حکومت کے نمائندے کی اہلیہ کی میت کراچی کے سرکاری اسپتال سے اہل خانہ کے سپرد کردی گئی۔ خاتون کورونا وائرس سے متاثر ہوئی تھی تاہم 21 اپریل کو کیا گیا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔ خاتون کی موت 23 اپریل کو ہوئی موت کا سبب گردے فیل ہونا بتایا گیا...
کے اہل خانہ میں سے دو افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ٹنڈو آدم تعلقہ، ضلع سانگھڑ کے ستی پاڑا علاقے کو متاثرہ شخص کے اہل خانہ میں سے 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد سیل کردیا گیا ہے۔ ٹنڈو آدم میں اب تک کورونا وائرس کے 17 کیس سامنے آچکے ہیں۔حیدرآباد میں سی آئی اے کے اہل کار کے اہل خانہ کا دوبارہ ٹیسٹ کرنے پر 10 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سے قبل اہل کار کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور دوسری رپورٹ میں وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی تھی۔ محکمہ صحت کے حکام نے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جاپان: ناگاساکی میں کروز شپ پر عملے کے مزید ارکان انفیکشن سے متاثرجاپان: ناگاساکی میں کروز شپ پر عملے کے مزید ارکان انفیکشن سے متاثر COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan Nagasaki CruiseShip Staff CoronaVictims JapanGov WHO
Read more »
اجمل وزیر کا کورونا سے ڈاکٹر کے انتقال پراظہار افسوسمشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے پشاور میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر محمد جاوید کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: چین کی جانب سے نے کورونا وائرس کے حوالے سے بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ مسترد، دنیا میں متاثرین کی تعداد 27 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا میں 27 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ چین نے کورونا وائرس کے پیدا ہونے کے مقام کی آزادانہ بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ دوسری جانب اٹلی میں پچھلے پانچ دنوں سے مسلسل نئے شناخت ہونے والی متاثرین کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
Read more »
لاہور میں رمضان اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان مرتبڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعیدکا کہنا ہے کہ شہر میں 6 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز سمیت 3 ہزار سے زائد جوان تعینات ہونگے۔
Read more »
وزیرستان کے واحد کورونا مریض کا صحتیابی کے بعد رقصوزیرستان کے واحد کورونا مریض کا صحتیابی کے بعد رقص تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
Read more »