وزیرستان کے واحد کورونا مریض کا صحتیابی کے بعد رقص

United States News News

وزیرستان کے واحد کورونا مریض کا صحتیابی کے بعد رقص
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

وزیرستان کے واحد کورونا مریض کا صحتیابی کے بعد رقص تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس کو شکست دے کر وزیر ستان سے تعلق رکھنے والے ایک مریض نے مقامی اتن رقص کرکے اپنی صحتیابی کی خوشی منائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سے صارفین اس معصومانہ خوشی کے اظہار پر ردعمل دے رہے ہیں اور اپنی پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں قائم قرنطینہ سینٹر میں کورونا سے متاثر واحد مریض موسم خان نے کورونا سے صحتیابی کی خوشی منانے کے لئے روایتی اتن رقص کیا۔معصوم خان نےانتظامیہ اور میڈیکل اسٹاف سمیت طبی کارکنان کا اچھی دیکھ بھال کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا تھا، جہاں انہوں نے مستحقین میں راشن بیگز تقسیم کئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور میں رمضان اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان مرتبلاہور میں رمضان اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان مرتبڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعیدکا کہنا ہے کہ شہر میں 6 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز سمیت 3 ہزار سے زائد جوان تعینات ہونگے۔
Read more »

وٹامن ڈی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مفید ہے :برطانوی ماہرین صحتوٹامن ڈی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مفید ہے :برطانوی ماہرین صحتوٹامن ڈی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مفید ہے :برطانوی ماہرین صحت CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates VitaminD CoronaPatients BritishHealthExperts CoronaVictims WHO
Read more »

امریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمتامریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمتامریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمت Iran France MilitarySatellite Space Launched USA realDonaldTrump EmmanuelMacron IRIMFA_EN JZarif khamenei_ir HassanRouhani UN SecPompeo
Read more »

مہوش حیات کے بھائی کے ساتھ ڈانس پر ان کے مداح تقسیم ہوگئےمہوش حیات کے بھائی کے ساتھ ڈانس پر ان کے مداح تقسیم ہوگئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ستارہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات کو بھائی کے ساتھ ڈانس اسٹیپ شیئر کرنے پر تنقید کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی
Read more »

فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی، ساتھیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-14 06:25:48