وٹامن ڈی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مفید ہے :برطانوی ماہرین صحت CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates VitaminD CoronaPatients BritishHealthExperts CoronaVictims WHO
مثبت اثرات ہیں غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں میڈیسن کے پروفیسر ڈاکٹر جون روڈس کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی میں اینٹی انفلامیٹری باڈیز یز موجود ہیں جو کہ کورونا وائرس کے مریض کے لئے انتہائی ضروری ہیں جس کی مدد سے جس میں مدافعتی عمل کو تیز بنایا جا سکتا ہے ۔ سورج کی روشنی میں وٹامن ڈی موجود ہوتا ہے جو ہمارے جسم کو بیماریوں اور انفیکشن سے بچنے کے لئے صحت مند رہنے میں مدد کرتا ہے
خاص کر وبائی امراض کے دوران وٹامن ڈی جس کے لئے اہم ہے۔سورج کی روشنی کے ساتھ ساتھ وٹامن ڈی مارکیٹس میں سیلمٹس کی شکل میں ادویات کی شکل میں بھی دستیاب ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ متوازن غذا کے استعمال سے بھی قوت مدافعت کے نظام کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے وٹا من ڈی سے بھرپور غزائیں جیسے کہ مچھلی ، انڈے ، دہی ، مارجرین وغیرہ میں بھرپور مقدار میں وٹامن ڈی کے ڈراپس بھی استعمال کروائے جا سکتے ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
موٹے، کمزور یا درمیانے، کرونا وائرس کس جسامت کے شخص کے لیے خطرہ ہے؟موٹے، کمزور یا درمیانے، کرونا وائرس کس جسامت کے شخص کے لیے خطرہ ہے؟ ARYNewsUrdu
Read more »
دبئی کے طبی عملے کو کرونا کے مریضوں کے لئے خصوصی بیڈز کی فراہمیمتحدہ عرب امارات کی دبئی کارپوریشن برائے ایمبولینس سروسز نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس
Read more »
ڈی جی نادرا کی نادرا سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایتڈی جی نادرا کی نادرا سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت Pakistan Nadra DGNadra Sindh SindhLockdown Karachi Issues CoronavirusLockdown COVID19Pakistan SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov NadraMedia CoronavirusPandemic
Read more »
’کورونا کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون میں متوقع ہے‘ شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔
Read more »
ایسا لگتا ہے جس دن اداکاری کے قابل نہ رہاخودکشی کرلوں گا، نصیرالدین شاہ - ایکسپریس اردوایسا لگتا ہے جس دن اداکاری کے قابل نہ رہاخودکشی کرلوں گا، نصیرالدین شاہ -
Read more »
کورونا وائرس کیخلاف جنگ قوم کےاجتماعی عزم و ہمت کے ذریعےہی جیتی جا سکتی ہے.وزیراعظمکورونا وائرس کیخلاف جنگ قوم کےاجتماعی عزم و ہمت کے ذریعےہی جیتی جا سکتی ہے،وزیراعظم CoronaVirusFight CoronaInPakistan COVID19Pandemic ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
Read more »