ایسا لگتا ہے جس دن اداکاری کے قابل نہ رہاخودکشی کرلوں گا، نصیرالدین شاہ -
ممبئی:
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے انہیں لگتا ہے جس دن وہ اداکاری کرنے کے قابل نہیں رہے خودکشی کرلیں گے۔ اداکار نصیرالدین شاہ نے حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں اپنی اداکاری سے جنون کی حد تک لگاؤکے بارے میں بتایا کہ بطور اداکار ابھی ان کا کام ختم نہیں ہوا بلکہ وہ روز صبح اس یقین کے ساتھ جاگتے ہیں کہ اپنے پرستاروں کو اپنی اداکاری کے ذریعے کچھ نہ کچھ دیں گے۔70 سالہ اداکار نے کہا بطور اداکار ابھی میرے پاس بہت کچھ ہے اپنے چاہنے والوں کو دینے کے لیے اور میں خوش قسمت ہوں کہ لوگ مجھے اب بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ مجھے میرے کام سے محبت ہے، مجھے اداکاری سے محبت ہے،...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خورشید شاہ اور ان کے بیٹےفرخ شاہ کی ضمانت کی درخواست ردخورشید شاہ اور ان کے بیٹےفرخ شاہ کی ضمانت کی درخواست رد مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
Read more »
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو واپس لانا ہماری ذمہ داری ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو واپس لانا ہماری ذمہ داری ہے، کم کم تعداد میں مختلف مقامات سے پاکستانیوں کو ایک جگہ اکٹھا کرکے لایا جائے گا۔
Read more »
NDMA نے کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے بروقت اقدامات کیئے، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بروقت اقدامات کیئے، وزارت خارجہ این ڈی ایم اے کو ہر ممکن تعاون اور سہولیات مہیا کر رہا ہے۔
Read more »
’کورونا کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون میں متوقع ہے‘ شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔
Read more »
مجبوری میں خواتين کےساتھ ڈبل سواری کی رعایت ہے،مرادعلی شاہمجبوری میں خواتين کے ساتھ ڈبل سواری کی رعایت ہے، مراد علی شاہ SamaaTV KarachiLockdown Coronavirus
Read more »