گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا

United States News News

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیق،پی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیق،پی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ ...کراچی پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی سندھ سے تعلق رکھنے والے رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی رپورٹ آنے کے بعد کیا تھا۔اس ضمن میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے بہت سے رہنمائوں کی ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد ہم سب نے اپنا اپنا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے متعدد رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ انڈس ہسپتال سے کروایا۔جمال صدیقی اور راجہ اطہرنے بھی فوری طور پر اپنا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرازخود بتایا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔گورنر سندھ نے اپنے پیغام میں دعا کی تھی کہ اللہ تعالیٰ انہیں وبائی مرض سے نمٹنے کی ہمت و طاقت عطا کرے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہمیں مشکل حالات میں لڑنا سکھایا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مزید 2 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تصدیقمزید 2 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تصدیقمظفر آباد(ویب ڈیسک) آزاد کشمیر میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مظفرآباد میں کام کرنے والے تمام صحافیوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا
Read more »

دنیا میں 2921439 کورونا کے مریض، 203289 اموات ریکارڈدنیا میں 2921439 کورونا کے مریض، 203289 اموات ریکارڈدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 29 لاکھ 21 ہزار 439 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 3 ہزار 289 ہو گئیں۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق
Read more »

بلڈ پلازما سے کورونا کے علاج کے لیے جاپان میں طبی آزمائشبلڈ پلازما سے کورونا کے علاج کے لیے جاپان میں طبی آزمائشبلڈ پلازما سے کورونا کے علاج کے لیے جاپان میں طبی آزمائش Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInJapan BloodPlasma MedicalTrial Started CoronaCure CoronaTreatment JapanGov japan WHO
Read more »

بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگابلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا
Read more »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلاموزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلام
Read more »

66 سالہ خاتون کا کورونا سے انتقال بیٹی اور غسل دینے والی عورت بھی کورونا کا شکار ہوگئیں66 سالہ خاتون کا کورونا سے انتقال بیٹی اور غسل دینے والی عورت بھی کورونا کا شکار ہوگئیںمٹیاری(ویب ڈیسک) سندھ کے شہر مٹیاری میں میت کی تدفین کے بعد بیٹی اور غسل دینے والی خاتون کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق 66 سالہ کرونا
Read more »



Render Time: 2025-03-13 12:05:13