پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16ہزار 817 ہوگئی

United States News News

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16ہزار 817 ہوگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ملک کے کس شہر میں کتنے نئے کیس رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan

لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کوروناکیسز کی تعداد 16ہزار817ہوگئی جبکہ385افراد جاں بحق ہوئے۔ملک میں کورونا وائرس کےکیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے،گزشہ 24گھنٹےکےدوران مزید990کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کوروناکےمریضوں کی تعداد16ہزار 817ہوگئی۔آج یکم مئی بروز جمعے کو بھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،ملک میں آج کورونا کے مزید464مریض سامنے آئےجبکہ 24 ہلاکتیں رپورٹ...

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد6340ہوگئی جبکہ سندھ میں 6053افرادکوروناوائرس کا شکار ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید24مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد385ہوگئی۔اس کے علاوہ سندھ میں 106،پنجاب میں 112، بلوچستان میں14،اسلام آباد میں 4 اور گلگت بلتستان میں 3مریض مہلک وائرس کے باعث ہلاک ہوئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 امواتملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات
Read more »

ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 امواتملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 امواتملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »

کورونا وائرس: ملک میں متاثرین 14800 سے زائد، پنجاب میں اموات 100 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »

شام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئیشام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئیشام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئی Syria CoronaVirus Curfew Extended Nationwide SpreadRapidly DeadlyVirus InfectiousDisease SmallBusinessReopened
Read more »

کورونا وائرس: بیجنگ سمیت شمالی چین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - BBC Urduکورونا وائرس: بیجنگ سمیت شمالی چین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: یورپ میں اٹلی کے بعد سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں - BBC Urduکورونا وائرس: یورپ میں اٹلی کے بعد سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یورپ میں اب اٹلی کے بعد برطانیہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جو کہ 26 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 04:40:33