لاک ڈاؤن نے چائے کی طلب بڑھا دی لائیو:
Copyright: Getty Images
تاسوکو ہونجو کے نام سے اس بیان کو غلط انداز میں واٹس ایپ، فیس بک اور ٹوئٹر پر مختلف زبانوں میں پھیلایا جا رہا ہے۔کویوتو یونیورسٹی میں جاری ہونے والے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اس غلط بیانی سے وہ کافی پریشان ہوئے ہیں کہ ان کے نام سے جھوٹ پر مبنی خبر چلائی جا رہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹکورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ MuradAliShah Sindh CoronavirusPandemic InfectiousDisease CasesReported DeadlyVirus SpeardRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں ویتنام جنگ سے زیادہ ہو گئیںنیو یارک: (دنیا نیوز) کورونا وائرس امریکا کے لیے ویتنام جنگ سے زیادہ مہلک ثابت ہو گیا، کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ویتنام جنگ میں ہونے والی ہلاکتوں سے تجاوز کر گئی۔ پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے بعد ویتنام جنگ امریکا کے لیے مہلک ترین جنگ تھی جس میں 58 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
Read more »
برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
Read more »
کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اموات کی شرح سب سے زیادہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ سے زیادہ، روس میں ایک دن ساڑھے چھ ہزار سے زیادہ متاثرین، تعداد ایران سے بھی زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب روس میں ایک دن میں چھ ہزار چار سو سے زیادہ افراد میں کورونا کی تشخیص کے بعد ملک میں متاثرین کی کُل تعداد ایران سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔
Read more »