کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اموات کی شرح سب سے زیادہ - Pakistan - Dawn News

United States News News

کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اموات کی شرح سب سے زیادہ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

100 سے زائد اموات والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا، پشاور میں 56 افراد اس وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئے، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan KPK coronavirusinpakistan

پشاور: خیبرپختونخوا کووڈ 19 کے مریضوں کی اموات کے حساب سے ملک کا پہلا صوبہ بن گیا جہاں 100 سے زائد لوگ اب تک زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 104 ہے جو ملک کے کسی بھی صوبے کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

مزید یہ کہ مالاکنڈ میں ابھی تک 3 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں جبکہ قبائلی ضلع باجوڑ میں بھی پہلی موت سامنے آگئی۔اس وقت ملک میں اموات کی شرح 2.11 فیصد ہے جبکہ پشاور کی سی ایف آر 8.93 فیصد پر موجود ہے جو ملک میں کسی بھی ضلع میں سب سے زیاد ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھںٹوں میں 18 مریض صحتیاب ہوئے جس کے ساتھ ہی ابھی تک صوبے میں صحتیاب افراد کی تعداد 533 ہوگئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگابلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا
Read more »

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو: ڈاکٹر ظفر مرزاکورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو: ڈاکٹر ظفر مرزاکورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو: ڈاکٹر ظفر مرزا Islamabad zfrmrza CoronaVirus Situation Stabilized Coming Days COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona Pakistan
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 751 نئے متاثرین، 20 ہلاکتیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 751 نئے متاثرین، 20 ہلاکتیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 14 ہزار ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 301 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں اموات 100 سے تجاوز کر گئی ہیں۔
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12ہزار 722 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12ہزار 722 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 10:05:16