برطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثر

United States News News

برطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا پھیلاو جاری ہے، اس موذی مرض سے متاثر ہونے والوں میں روسی وزیراعظم میخائل میشوستین بھی میں شامل ہوگئے

میخائل میشوستین کو رواں سال جنوری میں ہی وزارت عظمیٰ کا منصب سونپا گیا تھا اور وہ اپنے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کافی متحرک تھے۔انہوں نے ایک ویڈیوکال کے ذریعے روسی صدر کو وائرس کے نتائج کا بتاتے ہوئے کہا کہ"مجھے اطلاع ملی ہے کہ کورونا وائرس کا جوٹیسٹ میں نے کرایا ہے وہ مثبت آیا ہے"۔انہوں نے تجویز دی کہ ان کی جگہ فی الحال ذمہ داریاں نائب وزیراعظم انڈری بلوسوف کو سونپی جائیں جس سے صدر پیوٹن نے اتفاق کرتے ہوئے انہیں قائم مقام وزیر اعظم کا عہدہ دے دیا۔اس موقع پر صدر پیوٹن نے...

خیال رہے روس میں اس وقت کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ چھ ہزار ہے،اب تک ایک ہزار تہتر افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ11,619صحتیاب ہو کر گھروں کو جاچکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیکورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduکورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduکورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ روس کے وزیرِ اعظم میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہو گئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے 2 علاقے سیلکورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے 2 علاقے سیلکورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے 2 علاقے سیل Islamabad Two Sectors Sealed New Coronavirus Cases COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »

ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
Read more »

شام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئیشام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئیشام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئی Syria CoronaVirus Curfew Extended Nationwide SpreadRapidly DeadlyVirus InfectiousDisease SmallBusinessReopened
Read more »



Render Time: 2025-03-13 03:59:09