کورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

کیلی فورنیا کے گورنر کی ساحل سمندر عوام کے لیے بند کرنے کا اعلان تفصیلات:

کورونا وائرس: امریکہ کی چین سے پراپیگینڈا کی جنگامریکہ کی خفیہ ایجنسیاں اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ کورونا وائرس نہ تو انسانوں نے بنایا ہے اور نہ ہی اس میں تبدیلی لائی گئی ہے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ تاحال اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ انسانوں میں منتقل کیسے ہوا یا اس کی شروعات کہاں سے ہوئیں۔

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ امریکی خفیہ اداروں نے اس حوالے سے ایک جامع بیان دیا ہے۔ اس تازہ ترین بیان کے باعث کورونا وائرس کی عالمی وبا سے جڑی ان جھوٹی خبروں اور مفروضوں کی تردید ہو گئی ہے جن میں کہاں گیا تھا کہ اس وائرس کو چین نے دراصل ایک حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔ تاہم اس امکان کو تاحال ذائل نہیں کیا گیا کہ ووہان کی لیبارٹری جہاں متعدی امراض پر تحقیق کی جا رہی تھی مبینہ طور پر وہاں سے یہ وائرس پھیلا ہے۔

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پامپیو نے خاص طور پر اس حوالے سے بات کی ہے اور چین سے غیرملکی ماہرین کو لیبارٹری میں جا کر تحقیق کرنے کی اجازت دینے کے بارے میں کہا ہے۔ انھوں نے ملک کے دوسرے شہروں میں موجود لیبارٹریوں میں حفاظتی انتظامات پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔امریکہ کی جانب سے اس حوالے سے کیے جانے والے دعوے دراصل چین کے خلاف پراپیگینڈا کی جنگ کا حصہ ہیں جس میں وہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ کی ذمہ داری چین پر ڈالنا چاہتا...

تاہم امریکہ کو اس بارے میں بھی تشویش ہے کہ چین نے آغاز میں ہی اس وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے اعداد و شمار کیوں چھپائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیکورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
Read more »

کورونا کا چیلنج: پاک فوج کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی پیکجز کی تقسیمکورونا کا چیلنج: پاک فوج کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی پیکجز کی تقسیم
Read more »

کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduکورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
Read more »

وزیراعظم سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات، کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات، کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیال ہوا۔
Read more »

پنجاب، ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے بھی کورونا فنڈ کی کٹوتیپنجاب، ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے بھی کورونا فنڈ کی کٹوتیپنجاب میں دیگر سرکاری افسران سمیت ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے بھی کورونا فنڈ کی مد میں 2 دن کی تنخواہ کاٹ لی گئی، دوسری جانب وکلاء کو گرانٹ کے 10 کروڑ روپے دے دئیے گئے۔
Read more »

کرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیکرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیسیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی، صنعتکاروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 02:58:14