کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادی

United States News News

کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادی تفصیلات جانئے: DailyJang

ملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔کراچی کے جناح اور سول اسپتال کے علاوہ بیشتر اسپتالوں کا فضلہ گٹر باغیچے میں پھینکا جارہا ہے۔

اسلام آباد کے پمز اسلام آباد کا فضلہ کھلی فضا میں موجود ہے جبکہ اس سے کچھ دوری پر ایک پرائمری اسکول بھی بنا ہوا ہے۔ لاہور کے میو اسپتال میں انسینریٹر موجود ہے، جبکہ جناح، گنگا رام، اور لیڈی ویلنگٹن اسپتال اپنا فضلہ پرائیوٹ کمپنی کو دینے پر مجبور ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduکورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
Read more »

آئی ٹی کی مدد سے کورونا وائرس کی مریضوں کے علاج کی کامیاب آزمائش | Abb Takk Newsآئی ٹی کی مدد سے کورونا وائرس کی مریضوں کے علاج کی کامیاب آزمائش | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس کے کچھ مریضوں کی حالت زیادہ خراب کیوں ہوتی ہے؟ - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے کچھ مریضوں کی حالت زیادہ خراب کیوں ہوتی ہے؟ - Health - Dawn News
Read more »

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار 612 ہوگئی، 327 جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار 612 ہوگئی، 327 جاں بحق - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 806 کیسز سامنے آگئے
Read more »



Render Time: 2025-03-13 05:38:39