بچی کا دل ٹھیک طرح کام نہیں کررہا تھا اور اس میں متعدد اعضا کے افعال فیل ہونے کا مسئلہ پیدا ہورہا تھا۔ coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews
کورونا وائرس کو شکست دینے والی وہ 12 سالہ بچی جو درحقیقت موت کے منہ سے واپس زندگی کی جانب لوٹ آئی اور علاج کے دوران 4 دن وینٹی لیٹر پر بھی رہی۔کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا کے شہر کوونگٹن سے تعلق رکھنے والی جولیٹ ڈے میں پہلی بار وائرس کی جو علامات سامنے آئیں وہ بالغ افراد سے بالکل مختلف تھیں۔
جینیفر خود ایک ریڈیولوجسٹ ہیں اور انہیں پہلے لگا کہ ان کی بیٹی کو اپنڈکس کا مسئلہ ہے مگر خطرے کی گھنٹی اس وقت بجی جب بچی کے ہونٹ نیلے ہوگئے اور ہاتھ پیر ٹھنڈے پڑنے لگے۔اس بچی کو ایک قریبی ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں لے جایا گیا جہاں اسے ہارٹ اٹیک کا سامنا ہوا اور ڈاکٹروں 2 منٹ تک سی پی آر کے ذریعے اسے موت کے منہ سے کھینچ کر واپس زندگی کی جانب لے آئے۔اس بچی نے خبررساں ادارے کو بتایا 'پہلے تو میں بہت ڈر گئی تھی، میں مرگئی تھی اور پھر زندگی کی جانب واپس...
انہوں نے بتایا کہ 12 سالہ بچی کا دل ٹھیک طرح کام نہیں کررہا تھا اور اس میں متعدد اعضا کے افعال فیل ہونے کا مسئلہ پیدا ہورہا تھا۔ اب وہ مکمل صحتیاب ہوچکی ہے اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب اس کا دل پھر معمول کے مطابق کام کرنے لگا ہے اور وہ معمول کی زندگی گزار سکتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق Read News CoronaVirus Pakistan COVID19
Read more »
’سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر‘لاہور: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16ہزار 817 ہوگئیملک کے کس شہر میں کتنے نئے کیس رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
Read more »
چین میں مہلک کورونا وائرس سے 12 نئے مصدقہ متاثرین کی تصدیقچین میں مہلک کورونا وائرس سے 12 نئے مصدقہ متاثرین کی تصدیق China CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »
کورونا وائرس : ٹرکوں میں پڑی لاشوں سے اٹھنے والی بدبو نے تہلکہ مچا دیاکورونا وائرس : ٹرکوں میں پڑی لاشوں سے اٹھنے والی بدبو نے تہلکہ مچا دیا NewYork Coronavirus DeadBodies InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Trucks FuneralHome
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہزار 439 ہوگئیملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، کس صوبے کی کیا صورتحال ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan Covid_19
Read more »