ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، کس صوبے کی کیا صورتحال ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan Covid_19
لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کوروناکیسز کی تعداد 17 ہزار 439 ہوگئی جبکہ 391 افراد جاں بحق ہوئے۔ملک میں کورونا وائرس کےکیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے،گزشتہ 24 گھنٹےکےدوران مزید 622 کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کوروناکےمریضوں کی تعداد 17 ہزار 439 ہوگئی۔آج یکم مئی بروز جمعے کو بھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،ملک میں آج کورونا کے مزید 622 مریض سامنے آئےجبکہ 6 ہلاکتیں رپورٹ...
اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں 2627 ،بلوچستان میں 1049،گلگت بلتستان میں339،اسلام آباد میں 343اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے66کیسز سامنے آچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں کورونا سےمتاثرہ 12ہزار527مریض زیرعلاج ہےجن میں سے 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہےجبکہ پاکستان میں کورونا سے اب تک 4315 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 960 متاثرین، کل 385 اموات - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 385 ہو گئی ہیں۔ حالیہ اضافہ دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا جس کے سیکٹر آئی 10 کے کچھ علاقوں کو گذشتہ روز سیل کر دیا گیا تھا۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔
Read more »
پنجاب میں کسی وضاحت کے بغیر کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی تعداد میں کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: بیجنگ سمیت شمالی چین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس: یورپ میں اٹلی کے بعد سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یورپ میں اب اٹلی کے بعد برطانیہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جو کہ 26 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔
Read more »
پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پنجاب میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں کمی نہیں آئی بلکہ اس سے پہلے ٹیسٹنگ کے حوالے سے ان کی توجہ صرف مخصوص گروہوں کی سیمپلنگ تک محدود تھی جسے اب بڑھایا جا رہا ہے۔
Read more »
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 19 اموات ، تعداد 346 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 15000 سے تجاوز کر گئی جبکہ 24گھنٹےکےدوران19 اموات رپورٹ ہوئی جس کے بعد تعداد 346 تک جا پہنچی۔
Read more »