کورونا لاک ڈاؤن: قرض داروں کی 236 ارب روپے کی اصل ادائیگیاں مؤخر - Pakistan - Dawn News

United States News News

کورونا لاک ڈاؤن: قرض داروں کی 236 ارب روپے کی اصل ادائیگیاں مؤخر - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

تقریباً 3 لاکھ 3 ہزار قرض دار ایک سال کے لیے اصل ادائیگی کو مؤخر کرانے میں کامیاب رہے ہیں، اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Corona StateBankPakistan SBP

کراچی: ملک میں 3 لاکھ سے زائد قرض دہندگان نے اپنے قرضوں پر پرنسپل ادائیگیوں میں ایک سال کی تاخیر کے لیے اسٹیٹ بینک پاکستان کی التوا کی سہولت سے فائدہ حاصل کرلیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے کہا گیا کہ زیادہ سے زیادہ قرض دار ایک سال تک قرض کی اصل ادائیگی میں توسیع کے لیے ریلیف پیکج سے فائدہ حاصل کررہے ہیں۔واضح رہے کہ 20 اپریل کو اسٹیٹ بینک نے عالمی وبا کے دوران مختلف کاروبار کی مدد کرنے کے لیے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کو اصل ادائیگی میں تاخیر کی اجازت دی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا سے 5 ارب روپے کا ماہانہ نقصان ، پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں مذاق ہو رہا ...کورونا سے 5 ارب روپے کا ماہانہ نقصان ، پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں مذاق ہو رہا ...لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں بلکہ مذاق ہو رہا ہے،کورونا دنیا بھر کےلیے چیلنج ہے اور کورونا سے 5 ارب
Read more »

کورونا وائرس، اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیاکورونا وائرس، اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیاکورونا وائرس کا شکار ممالک اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین میں لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی کا اعلان
Read more »

کورونا لاک ڈاؤن کے باعث چیری کے تاجر پریشانکورونا لاک ڈاؤن کے باعث چیری کے تاجر پریشانکورونا وائرس کے باعث چیری کے کاروبار سے منسلک تاجروں اور مقامی لوگوں کو مشکلات کے ساتھ ساتھ خدشات کا بھی سامنا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
Read more »

ملکی معیشت طویل لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہو سکتی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیملکی معیشت طویل لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہو سکتی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیلاہور: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت طویل لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہو سکتی، کاروباری طبقے کی پریشانیوں کا ادراک ہے۔
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سعودی خواتین کی ملازمت پر واپسی - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:43:47