لاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگے

United States News News

لاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

لاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگے SamaaTV

Posted: May 6, 2020 | Last Updated: 3 mins ago

وفاقی وزیر اسد عمر آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے تحت ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے مطابق کرونا وائرس سے متعلق ہونے والے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں 9 مئی سے نرمی کا حتمی فیصلہ اور عمل درآمد قومی رابطہ کمیٹی کی منظوری سے ہوگا۔ دوسری جانب سندھ حکومت نے بھی لاک ڈاؤن ميں نرميی کی حمایت کردی۔ وزير توانائی امتياز شيخ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق وفاقی حکومت مشاورت سے جو بھی فيصلہ ہوگا، اسے قبول کریں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔وزیراعظمآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔وزیراعظمآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔ وزیراعظم Pakistan PTIGovernment PMImranKhan PakistanFightsCorona TigerForce COVID19 CoronaVirusPakistan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov zfrmrza UdarOfficial LockdownPakistan
Read more »

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہرشعبے کے لئے حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس او پیز تیار کیے جا چکے ہیں، وزیراعظم
Read more »

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی: وزیراعظم عمران خانآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی: وزیراعظم عمران خان
Read more »

یونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمییونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمیاسپین نے جون کے آخر تک ملک کو دوبارہ کھولنے کے لیے چار مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

اطالوی حکومت نے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دیاطالوی حکومت نے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دیکرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے شدید متاثرہ ملک اٹلی میں حکومت نے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دی۔
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی، فیصلہ 9مئی کے بعد ہوگا، اسدعمرلاک ڈاؤن میں نرمی، فیصلہ 9مئی کے بعد ہوگا، اسدعمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر نے یقین دلایا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق تمام فیصلے 9 مئی کے بعد چاروں صوبوں کے اتفاق رائے سے کئے جائیں گے SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-12 16:24:35