این سی او سی اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجاویز منظور تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور آئندہ کی حکمت عملی بالخصوص نو مئی کے حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
این سی او سی میں پیش کی گئی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاؤن میں نرمی، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھولنے، تجارتی مراکز کو شام پانچ کے بعد آٹھ تک بند اور رات آٹھ سے دس بجے تک کھولے جانے کی تجاویز منظور کی گئیں جبکہ تعمیراتی صنعت کی سہولیات میں اضافے کی تجویز اور اسلام آباد کے اسپتالوں میں مخصوص او پی ڈیز کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسلام آباد انتظامیہ کو کورونا وائرس کے حوالے سے فلاحی سرگرمیوں میں رورل سپورٹ پروگرام میں رضاکاروں کو شامل کرنے اور وزیر اعظم ٹاسک فورس کی مدد سے تمام یونین کونسلوں تک رسائی ممکن بنانے کی ہدایت کی گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔وزیراعظمآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔ وزیراعظم Pakistan PTIGovernment PMImranKhan PakistanFightsCorona TigerForce COVID19 CoronaVirusPakistan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov zfrmrza UdarOfficial LockdownPakistan
Read more »
آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہرشعبے کے لئے حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس او پیز تیار کیے جا چکے ہیں، وزیراعظم
Read more »
آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی: وزیراعظم عمران خان
Read more »
یونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمیاسپین نے جون کے آخر تک ملک کو دوبارہ کھولنے کے لیے چار مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
وفاقی کابینہ کا اجلاس ، لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق بڑا فیصلہ متوقعاسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میںلاک ڈاؤن میں نرمی سےمتعلق فیصلہ ہوگااوراحساس پروگرام کےتحت ریلیف پیکج میں پیشرفت کاجائزہ لیاجائیگا۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 469 ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 1000 سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی حکومت آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائے گی۔
Read more »