ایس او پیز کے موثر نفاذ کے لیے ٹائیگر فورس کا کردار اہم ہے، ظفر مرزا تفصیلات:
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زمینی حقائق خصوصاً ملکی معاشی حالات اور عام آدمی کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی۔
تاہم ان کا کہنا تھا کہ ہر شعبے کے لئے حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس او پیز تیار کیے جا چکے ہیں جن پر عمل درآمد کرانے کے لئے عوامی نمائندگان متحرک کردار ادا کریں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا سے زیادہ لوگ ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں، اسد عمر - ایکسپریس اردوہمیشہ کے لیے ملک بند کرکے بیٹھ نہیں سکتے، آہستہ آہستہ بندشیں کم کریں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر بھارتی جبر کی مذمت کرتے ہیں، پاکستانپاکستان نے عالمی یوم آزادی صحافت پر مقبوضہ کشمیرمیں میڈیا پر بھارتی جبر کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ آج ہم مقبوضہ کشمیر کی صحافی برادری سے مکمل اظہار یکجہتی کرتےہیں۔
Read more »
بیلجیئم میں اتنے زیادہ لوگ وبا سے کیوں ہلاک ہو رہے ہیں؟امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایک گراف کی نشاندہی کی جس میں بیلجیئم کو متاثرہ ممالک میں سب سے اوپر اور امریکہ کو ساتویں نمبر پر دکھایا گیا تھا، یہ گراف آبادی کے تناسب اور اموات کی تعداد کی بنیاد پر ڈیزائن کیا گیا تھا۔
Read more »
پاکستان میں 18851 افراد کورونا وائرس سے متاثر، اموات 432 تک پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں میڈیا آزادی سے اپنا کام کر رہا ہے، وزیراطلاعات پنجاب | Abb Takk News
Read more »
کورونا سے 5 ارب روپے کا ماہانہ نقصان ، پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں مذاق ہو رہا ...لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں بلکہ مذاق ہو رہا ہے،کورونا دنیا بھر کےلیے چیلنج ہے اور کورونا سے 5 ارب
Read more »