اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 45 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں 4 ہزار 817 لوگ صحتیاب بھی ہوگئے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CoronaVirus COVID19 Cases
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز روز بروز بڑھتے جارہے ہیں اور آج مزید نئے کیسز کے بعد مجموعی متاثرین کی تعدادملک میں کورونا وائرس کو 2 ماہ سے زائد عرصہ گزرچکا ہے اور اس دوران پاکستان میں ابتدا میں تو کیسز کے بڑھنے کی رفتار کم تھی تاہم بعد ازاں اس میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
تاہم اپریل کے آغاز سے کورونا وبا کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا اور صرف ایک ماہ یعنی 30 اپریل تک ملک میں متاثرین ساڑھے 16 ہزار سے تجاوز کرگئے جبکہ اسی عرصے میں 359 اموات بھی ہوئیں۔ آج کو بھی ملک میں کورونا وبا کے نئے کیسز سامنے آئے جبکہ اس وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا۔صبح سویرے آنے والے اعداد و شمار میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 28 کیسز کی تصدیق کی گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک بھرمیں پانچ ہزار سے زائد ایسے افراد موجود ہیں جن کے کورونا وائرس کی موجودگی کا کا خدشہ
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہزار 439 ہوگئیملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، کس صوبے کی کیا صورتحال ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan Covid_19
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں 406 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 17611 ہو گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 45 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ، ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 17611 تک پہنچ چکی ہے اور اب تک 406 افراد چل بسے ہیں۔
Read more »
پاکستان میں اس برس رمضان میں کھجور مہنگی کیوں ہے؟دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں رمضان اور کھجور لازم و ملزوم ہیں لیکن ماہرین کا اندازہ ہے کہ رواں برس پاکستانی بازار میں دستیاب کھجور کی مقدار گذشتہ برس کے مقابلے میں 30 فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 960 متاثرین، کل 385 اموات - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 385 ہو گئی ہیں۔ حالیہ اضافہ دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا جس کے سیکٹر آئی 10 کے کچھ علاقوں کو گذشتہ روز سیل کر دیا گیا تھا۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔
Read more »