کورونا وائرس: پاکستان میں 406 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 17611 ہو گئی

United States News News

کورونا وائرس: پاکستان میں 406 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 17611 ہو گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان میں ہلاکتیں 400 سے تجاوز کر گئیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، گزشتہ دو ہفتے کے دوران ہلاکتوں اور متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران 794 مریض سامنے آئے ہیں۔

دوسرے نمبر پر پنجاب ہے جہاں پر مریضوں کی تعداد 6340 ہے، بلوچستان میں 1049، خیبر پختونخوا میں 2799، اسلام آباد میں 343، آزاد کشمیر میں 66اور گلگت بلتستان میں 339مریض ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹز کے مطابق کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 26.28 فیصد کیسز لاہور میں ہیں، کراچی میں 13.99 فیصد اور پشاور میں 7.27 فیصد مریض ہیں۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صوبے میں آج مزید 6ہلاکتیں سامنے آئی ہی 45 مریضوں کی حالت تشویشناک جبکہ 16وینٹی لیٹرز پر ہیں۔۔ آج کورونا کے 622 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد تعداد 6ہزار 675 ہوگئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے پوچھا جائے کتنا شرح اموات کافی ہے۔ دو فیصد شرح اموات بہت بڑا نمبر ہے۔ شکر الحمداللہ ہم اٹلی ، ایران نہیں بنے۔

انہوں نے وزیراعظم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کام نہیں کرنا تو استعفیٰ دیں اور کسی اور کو کام کرنے دیں۔ اگر پی ٹی آئی کے خلاف کوئی سازش کر رہا ہے وہ خود کر رہے ہیں۔ ہماری معیشت کو سنبھالنے کی زمہ داری وفاقی حکومت کی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عمرکوٹ میں قرنطینہ کیےگئے افراد میں چھیالیس افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آگئیعمرکوٹ میں قرنطینہ کیےگئے افراد میں چھیالیس افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آگئیعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں قرنطینہ کیےگئے افراد میں چھیالیس افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آگئی چند افراد کی ابھی رپورٹ آنا باقی ہے محکمہ ہیلتھ عمرکوٹ
Read more »

بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگابلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگامحکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک 78 فیصد مرد اور 22 فیصد خواتین وائرس کا شکار ہوئی ہیں۔ گھروں میں آئسولیٹ کورونا کے تین مریضوں کے مکمل صحتیا ب ہونے کے بعد صوبے میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 183 ہوگی ہے۔
Read more »

ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
Read more »

’مئی میں کرونا کے مریضوں کی تعداد انتہا کو چھو سکتی ہے‘’مئی میں کرونا کے مریضوں کی تعداد انتہا کو چھو سکتی ہے‘’مئی میں کرونا کے مریضوں کی تعداد انتہا کو چھو سکتی ہے‘ ARYNewsUrdu
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16ہزار 817 ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16ہزار 817 ہوگئیملک کے کس شہر میں کتنے نئے کیس رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
Read more »



Render Time: 2025-03-13 00:38:29