فصل کی خرابی یا لاک ڈاؤن، پاکستان میں رمضان میں کھجور مہنگی کیوں ہے؟
خیرپور میں ہی کھجور و اناج ہول سیل ایسوسی ایشن کے صدر محمد بشیر ارائیں کے مطابق ’عموماً رمضان سے قبل پاکستان میں کھجور درآمد کی جاتی ہے اور پاکستان رمضان میں استعمال ہونے والی کھجور سب سے زیادہ ایران سے در آمد کرتا ہے۔
اس قلت کی وجہ سے بازار میں کھجور کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ محمد بشیر آرائیں کے مطابق ’گذشتہ سال تھوک بازار میں کھجور کی قیمت دو ہزار سے لے کر پانچ ہزار روپے فی من تک تھی جبکہ اس سال یہی قیمت چار ہزار سے لے کر دس ہزار روپے فی من تک گئی ہے جو کہ گذشتہ سال کی نسبت دوگنی ہے۔ ان کے مطابق ’کھجور کی جتنی بھی تجارت ممکن تھی وہ رمضان سے قبل ہی ہو جاتی ہے۔ اب کھجور کو ملک کی مارکیٹوں تک پہنچانا بھی ممکن نہیں ہے‘۔
’سعودی عرب سے آنے والی کھجور مہنگی ہوتی ہے جسے صرف متمول لوگ ہی استعمال کرسکتے ہیں جبکہ ایران سے آنے والی کھجور سستی ہوتی ہے جسے عوام زیادہ استعمال کرتے ہیں۔‘شاہ عبدالطیف یونیورسٹی سے وابستہ رہنے والے ماہر ڈاکٹر غلام سرور مرکنڈ کے مطابق جنوبی ایشیا میں پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں کھجور پائی جاتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کے ویزوں میں 2 ماہ کی توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کے ویزوں میں 2 ماہ کی توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 19 اموات ، تعداد 346 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 15000 سے تجاوز کر گئی جبکہ 24گھنٹےکےدوران19 اموات رپورٹ ہوئی جس کے بعد تعداد 346 تک جا پہنچی۔
Read more »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتکراچی : پاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی
Read more »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتپاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی، ڈاکٹر طاہر شمسی پلازہ
Read more »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتپاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں
Read more »