پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کے ویزوں میں 2 ماہ کی توسیع - Pakistan - Dawn News

United States News News

پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کے ویزوں میں 2 ماہ کی توسیع - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

وہ ویزے جن کی مدت ختم ہوچکی تھی انہیں 30 جون تک قابلِ عمل سمجھا جائے گا، نوٹیفکیشن Visa Pakistan DawnNews CoronavirusPandemic مزید پڑھیں:

پاکستان میں بھی امریکی، برطانوی سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کی بڑی تعداد پھنسی ہوئی ہے—فائل فوٹو: اے ایف پی

کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار کے مطابق مذکورہ فیصلہ کووِڈ 19 بیماری کے پھیلنے کے تناظر میں اٹھا یا گیا اور ’عوام کے ایک ساتھ اکٹھا ہونے‘ کے ذریعے وائرس کا پھیلاؤ روکنےکے لیے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کا حصہ ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اس فیصلے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن ڈپارٹمنٹ اور امیگریشن اور پاسپورٹ کے ڈائیریکٹوریٹ جنرل کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »

قرنطینہ میں موجود عمر رسیدہ شخص کا کھانا چوری، واردات کیمرے میں محفوظ -قرنطینہ میں موجود عمر رسیدہ شخص کا کھانا چوری، واردات کیمرے میں محفوظ -لندن: برطانیہ میں کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے قرنطینہ میں موجود عمر رسیدہ شخص کا کھانا چوری کر لیا گیا، واردات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے علاقے سوینڈن میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں 83 سالہ شہری کے لیے آنے والا کھانا اس کی دہلیز سے …
Read more »

پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایفپاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
Read more »

پاکستان میں موجودغیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں توسیعپاکستان میں موجودغیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں توسیعکرونا وائرس کے باعث فضائی آپریشن معطل ہے جس کی وجہ سے دوسرے ممالک کے سیکڑوں شہری پاکستان میں موجود ہیں۔ ان میں سے بعض کے ویزے ایکسپائر ہورہے ہیں SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-13 07:40:23