پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف

United States News News

پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

کراچی: آئی ایم ایف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال ٹیکس وصولیوں میں 18 اعشاریہ 6 فیصد کمی ہو سکتی ہے جس میں سیلز ٹیکس وصولیاں 23 فیصد کمی سے 1427 ارب روپے رہنے کا خدشہ ہے۔ رواں مالی سال

کورونا وائرس کے سبب ٹیکس وصولیوں میں کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف دستاویز کے مطابق ٹیکس وصولیاں 3908 ارب روپے تک پہنچ سکتی ہیں، براہ راست ٹیکس وصولیوں میں 16 فیصد کمی کے بعد براہ راست ٹیکس وصولیاں 1622 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔

بالواستہ ٹیکس وصولیاں 2 اعشاریہ 4 فیصد کمی سے 1287 ارب روپے رہنے کا امکان ہے، سیلز ٹیکس وصولیاں 23 فیصد کمی سے 1427 ارب اور کسٹمز ڈیوٹیز 22 فیصد کمی سے 546 ارب روپے رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے جبکہ پیٹرولیم ٹیکس 2 فیصد کمی سے 295 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہکرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہکرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu coronavirus
Read more »

برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 751 نئے متاثرین، 20 ہلاکتیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 751 نئے متاثرین، 20 ہلاکتیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 14 ہزار ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 301 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں اموات 100 سے تجاوز کر گئی ہیں۔
Read more »

پنجاب یونیورسٹی کالاک ڈاؤن میں پورے پاکستان کومصروف رکھنے کا فیصلہپنجاب یونیورسٹی کالاک ڈاؤن میں پورے پاکستان کومصروف رکھنے کا فیصلہپنجاب یونیورسٹی کا لاک ڈاؤن میں پورے پاکستان کومصروف رکھنے کا فیصلہ SamaaTV
Read more »

’سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا‘گورنر پنجاب’سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا‘گورنر پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنرپنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں، ریاض حکومت نے ہر مشکل کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ کب ہوگا؟ پیشگوئی سامنے آگئی - Health - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 13:12:13