کرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu coronavirus
اسلام آباد: معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کیسز مقامی سطح پر تیزی سے منتقل ہورہے ہیں، اب تک سامنے آنے والے مریضوں میں سے 80 فیصد کیسز مقامی منتقلی کے ہیں۔
ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ ملک میں کرونامریضوں کی تعداد اضافے کے بعد 12 ہزار 723 تک پہنچ گئی، 24گھنٹےمیں 783 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی اعداد و شمار کے حساب سے پنجاب میں5378،سندھ میں4232،خیبرپختونخوا میں1793، بلوچستان میں722،اسلام آباد235،گلگت بلتستان308،آزادکشمیر میں55کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد : ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹےمیں 26 ڈاکٹروں ، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں جبکہ 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
Read more »
پشاور، کامران بنگش اور دو ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقپشاور، کامران بنگش اور دو ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق SamaaTV
Read more »
چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد صفر ہوگئیچین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد صفر ہوگئی Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInChina Wuhan NoMoreCoronaCases XHNews PDChina WHO
Read more »
خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس کے 85 نئے کیس رپورٹ -پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24گھنٹے میں 85 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 85 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا کیسز کی مجموعی تعداد 1793 ہوگئی۔ اجمل وزیر کا …
Read more »
مصر میں 35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا کم سن ترین شکارمصر میں 35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا کم سن ترین شکار Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInEgypt NewlyBornBaby 35Days EgyIndependent WHO
Read more »