مصر میں 35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا کم سن ترین شکار

United States News News

مصر میں 35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا کم سن ترین شکار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

مصر میں 35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا کم سن ترین شکار Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInEgypt NewlyBornBaby 35Days EgyIndependent WHO

اس بچے کو مصر کے شمالی صوبے الدقہلیہ میں واقع منیت النصر ہسپتال میں لایا گیا۔ بچے کی پیدائش کو پانچ ہفتے گزرے ہیں اور اس کا تعلق دیرب الخضر نامی گاؤں سے ہے۔

طبی ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں کہ اس شیرخوار بچے کو کرونا وائرس کس ذریعے سے لگا۔ بچہ پھیپھڑوں کے شدید انفیکشن میں مبتلا تھا جس کے بعد اسے ہنگامی طور پر ہسپتال لایا گیا۔ ہسپتال میں بچے کا ٹیسٹ لیا گیا جس کے بعد یہ نتیجہ سامنے آیا کہ وہ کرونا وائرس سے متاثر ہے۔ذرائع نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ مذکورہ بچے کو ایک علاحدہ کمرے میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے تا کہ دیگر افراد کو یہ وائرس منتقل نہ ہو۔ علاوہ ازیں بچے کے گھر والوں کے خون کے نمونے بھی لیے گئے ہیں تا کہ معلوم ہو سکے کہ آیا ان میں سے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانعرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانیمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے ماہ صیام کی آمد اور کرونا وائرس کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
Read more »

دبئی میں 24 گھنٹے کا کرفیو ختم، پابندیوں میں نرمی کر دی گئیدبئی میں 24 گھنٹے کا کرفیو ختم، پابندیوں میں نرمی کر دی گئیدبئی میں 24 گھنٹے کا کرفیو ختم کرتے ہوئے عائد کردہ پابندیوں میں نرمی کر دی گئی۔ لوگوں کو صبح 6 بجے سے رات 10 بجے کے درمیان باہر نکلنے کی اجازت دیدی گئی۔
Read more »

کورونا وائرس: فرانس میں 1500 فوجی اہلکاروں میں مہلک وباء کا انکشافکورونا وائرس: فرانس میں 1500 فوجی اہلکاروں میں مہلک وباء کا انکشافپیرس: (ویب ڈیسک) فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مریضوں کی تعداد میں روز برز اضافہ ہو رہا ہے، اب تک ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ لاکھوں کو وباء سے بچانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم ملک کے 1500 فوجی اہلکاروں کے مہلک وباء سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
Read more »

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہپاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
Read more »

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکارپاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد : ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹےمیں 26 ڈاکٹروں ، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں جبکہ 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
Read more »



Render Time: 2025-03-13 20:25:15