عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان

United States News News

عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان Yemen Ceasefire

کیا ہے۔عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یمن میں اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریفیتس کی طرف سے جنگ بندی کی مساعی کے پیش نظر عرب ممالک کے عسکری اتحاد نے 15 شعبان کو دو ہفتوں کی عبوری جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ امن کو مزید موقع فراہم کرنے، کرونا کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحرانی حالات اور ماہ صیام کے تناظر میں عرب اتحاد نے 30 شعبان 23 اپریل بہ روز جمعرات سے یمن میں مزید ایک ماہ کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔کرنل المالکی نے بتایا کہ یمن میں آئینی حکومت کے دفاع...

ترجمان نے جنگ بندی کے باوجود حوثیوں کی طرف سے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ جنگ بندی کے دو ہفتوں کے دوران حوثیوں کی طرف سے اس کی 1096 بار خلاف ورزی کی گئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد ہائی کورٹ کا مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکم IHC Pakistan Order CompetitionCommissionOfPakistan Case Member Chairperson pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI VadiyyaKhalil
Read more »

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
Read more »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں‌ اضافہانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں‌ اضافہ
Read more »

فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتفرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
Read more »

قرض دہندگان نے پاکستان کا مالیاتی خطرہ کم کرنے میں مدد کی، موڈیز - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 22:12:59