شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے، تفضل رضوی پر برس پڑے

United States News News

شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے، تفضل رضوی پر برس پڑے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے، تفضل رضوی پر برس پڑے تفصيلات جانئے: DailyJang

ریکارڈ ساز بولر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کی مخالفت کردی۔شعیب اختر نے کہا کہ تین سال کی پابندی بہت سخت سزا ہے۔مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے فکسنگ کی پیشکش اور روابط کے بارے میں متعلقہ حکام کو بروقت آگاہ نہیں کیا تھا۔

شعیب اختر نے ماضی کے کیسز پر تبصرہ کیے بغیر کہا کہ تفضل رضوی تمام کھلاڑیوں کے کیسز الجھاتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں۔ واضح رہے کہ 27 اپریل کو ڈسپلنری پینل کے چیئرمین جسٹس فضلِ میراں چوہان نے عمر اکمل پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر 3 سال کے لیے مکمل پابندی عائد کردی تھی۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

منشا پاشا لاک ڈاؤن میں معین اختر کو یاد کرنے لگیںمنشا پاشا لاک ڈاؤن میں معین اختر کو یاد کرنے لگیںمنشا پاشا لاک ڈاؤن میں لیجنڈری کامیڈین و اداکار معین اختر کو یاد کرنے لگیں۔
Read more »

عمراکمل اب باضابطہ طور پر بیوقوفوں کی فہرست میں ۔۔ فکسنگ کے الزام میں سزا ملنے پر رمیز راجہ عمر اکمل پر پھٹ پڑے کھری کھری سنا دیںعمراکمل اب باضابطہ طور پر بیوقوفوں کی فہرست میں ۔۔ فکسنگ کے الزام میں سزا ملنے پر رمیز راجہ عمر اکمل پر پھٹ پڑے کھری کھری سنا دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں سزا پانے والے کرکٹر عمر اکمل پر پھٹ پڑے
Read more »

عمر اکمل پر ’مشکوک رابطے‘ رکھنے پر تین سال کی پابندی عائدعمر اکمل پر ’مشکوک رابطے‘ رکھنے پر تین سال کی پابندی عائدعمراکمل پر الزام تھا کہ انھوں نے مبینہ طور پر مشکوک افراد یا فرد کی طرف سے کیے گئے رابطوں کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ یا اس کے اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع نہیں کیا تھا۔
Read more »

رمیز راجا پابندی کے شکار عمر اکمل پر برس پڑے -رمیز راجا پابندی کے شکار عمر اکمل پر برس پڑے -کراچی:‌سابق ٹیسٹ کرکٹر و معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے میچ فکسنگ پر تین سال سزا ہونےپر عمر اکمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میچ فکسنگ کے جرم میں سزا ہونے پر رمیز راجا مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر برس پڑے، اپنے ردعمل میں رمیز راجا نے کہا کہ اب باضابطہ طور پر …
Read more »

عمر اکمل کو زیادہ سزا کیوں ہوئی؟ تفضل رضوی نے بتادیاعمر اکمل کو زیادہ سزا کیوں ہوئی؟ تفضل رضوی نے بتادیاعمر اکمل کو زیادہ سزا کیوں ہوئی؟ تفضل رضوی نے بتادیا ARYNewsUrdu UmarAkmal
Read more »

فکسنگ سکینڈل: کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائدفکسنگ سکینڈل: کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائدفکسنگ سکینڈل: کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد UmarAkmal MatchFixingCase Banned PCB Pakistan Cricketer Crime TheRealPCBMedia TheRealPCB Umar96Akmal KamiAkmal23 ICC ImranKhanPTI pid_gov
Read more »



Render Time: 2025-03-13 19:21:47