عمراکمل اب باضابطہ طور پر بیوقوفوں کی فہرست میں ۔۔ فکسنگ کے الزام میں سزا ملنے پر رمیز راجہ عمر اکمل پر پھٹ پڑے کھری کھری سنا دیں

United States News News

عمراکمل اب باضابطہ طور پر بیوقوفوں کی فہرست میں ۔۔ فکسنگ کے الزام میں سزا ملنے پر رمیز راجہ عمر اکمل پر پھٹ پڑے کھری کھری سنا دیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

”عمراکمل اب باضابطہ طور پر بیوقوفوں کی فہرست میں ۔۔“ فکسنگ کے الزام میں سزا ملنے پر رمیز راجہ عمر اکمل پر پھٹ پڑے، کھری کھری سنا دیں

تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمر اکمل اب باضابطہ طور پر بے وقوفوں کی فہرست میں شامل ہوتے ہیں ان پر 3 سال تک پابندی عائد ہوگئی ہے۔رمیز راجہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا ٹیلنٹ کی بربادی ہے! اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں میچ فکسنگ کے خلاف قانون سازی کی جائے تاکہ اس طرح کے بے وقوفوں کی جگہ سلاخوں کے پیچھے ہو ورنہ ایسے واقعات برادشت کرنے کی ہمت مزید بڑھالیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی...

20 فروری کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طور پر معطل کر دیا تھا اور اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے جاری تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔ اس معطلی کی وجہ سے عمر اکمل پاکستان سپر لیگ 5 میں بھی حصہ نہیں لے سکے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاریوزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاریوزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری Read News PMImranKhan Electricity ImranKhanPTI MoIB_Official Ramadan Sehri Iftar ImranKhanPTI OmarAyubKhan pid_gov
Read more »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
Read more »

یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی 151 خلاف ورزیاںیمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی 151 خلاف ورزیاںیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کرونا کی وجہ سے کی گئی جنگ
Read more »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا جبکہ ٹریفک قوانین کی
Read more »

افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتافطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔
Read more »

فکسنگ اسکینڈل؛ عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد - ایکسپریس اردوفکسنگ اسکینڈل؛ عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد - ایکسپریس اردوپی ایس ایل سے قبل عمر اکمل مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تھے جس پر انہیں معطل کیا گیا تھا
Read more »



Render Time: 2025-03-13 22:23:17