عمر اکمل کو زیادہ سزا کیوں ہوئی؟ تفضل رضوی نے بتادیا ARYNewsUrdu UmarAkmal
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کو الزامات پر وضاحتیں دینے پر زیادہ سزا ہوئی۔
پی سی بی کے قانونی مشیر کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کے پاس تفصیلی فیصلے کے بعد 14 روز میں اپیل کرنے کا حق ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمر اکمل کے کیس کی سماعت آج ہوگیعمر اکمل کے کیس کی سماعت آج ہوگی SamaaTV
Read more »
عمر اکمل کا کیریئر اور چند تنازعاتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈسپلنری کمیٹی کے چیئر مین نے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کو فکسنگ سکینڈل میں تین سال کے لیے معطل کر دیا ہے، عمر اکمل اپنے کیریئر کے دوران کن کن تنازعات کا شکار رہے، جانیے۔
Read more »
فکسنگ اسکینڈل؛ عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد - ایکسپریس اردوپی ایس ایل سے قبل عمر اکمل مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تھے جس پر انہیں معطل کیا گیا تھا
Read more »
رمیز راجا پابندی کے شکار عمر اکمل پر برس پڑے -کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر و معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے میچ فکسنگ پر تین سال سزا ہونےپر عمر اکمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میچ فکسنگ کے جرم میں سزا ہونے پر رمیز راجا مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر برس پڑے، اپنے ردعمل میں رمیز راجا نے کہا کہ اب باضابطہ طور پر …
Read more »
طبی عملے کو حفاظتی سامان فراہم کیا جائے، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
Read more »
طبی عملے کو حفاظتی سامان فراہم کیا جائے، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
Read more »