رمیز راجا پابندی کے شکار عمر اکمل پر برس پڑے ARYNewsUrdu
کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر و معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے میچ فکسنگ پر تین سال سزا ہونےپر عمر اکمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ کی کیسی بربادی ہے، اب تین سالہ پابندی کے بعد عمر اکمل بھی بے وقوف لوگوں میں شمار ہونے لگے ہیں۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل پر تین سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈسپلنری پینل نے مڈل آرڈر بیٹسمین پر ہر قسم کی کرکٹ کے دروازے بند کردیے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسد عمر کی نیب ترمیمی آرڈیننس پر مشاورت کی تصدیقجیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران اسد عمر نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہورہا اس لیے نیب آرڈیننس لائیں گے۔
Read more »
فکسنگ اسکینڈل؛ عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد - ایکسپریس اردوپی ایس ایل سے قبل عمر اکمل مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تھے جس پر انہیں معطل کیا گیا تھا
Read more »
عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشقعمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق Read News ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
Read more »
آن لائن کاروبار رسید پر ہوگا، حکومت سندھ نے ایس او پی جاری کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے آن لائن کاروبار کرنے والوں کے ایس او پی جاری کر دیئے ہیں۔
Read more »
پاکستان مہلک کورونا وائرس پر جلد قابو پالے گا، چینی سفیر - Pakistan - Dawn News
Read more »