پاکستان مہلک کورونا وائرس پر جلد قابو پالے گا، چینی سفیر - Pakistan - Dawn News

United States News News

پاکستان مہلک کورونا وائرس پر جلد قابو پالے گا، چینی سفیر - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

چین کے سیفر نے پاکستان کے عوام کو رمضان المبارک کی مبارکباد بھی پیش کی۔ Read more: DawnNews CoronaVirus

پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ چنگ نے پاکستانی عوام کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کورونا وائرس کے اس آزمائشی وقت میں چینی حکومت کی طرف سے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

چینی سفیر نے کہا کہ اس آزمائش کی گھڑی میں چینی حکومت، چین کے عوام اور پاکستان میں مقیم چینی کمیونٹی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنے پاکستانی عوام کی ہرممکن مدد کررہی ہے ۔ یاؤ چنگ کا کہنا تھا کہ وائرس سے نمٹنے کے لیے کئی چینی طبی ماہرین پاکستانی طبی عملے کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں اس نازک مرحلے پر اس مہلک وبا کے خلاف جدوجہد میں پاکستانی حکومت، طبی ماہرین اور عوام کی جانب سے کی جانے والی کوششوں اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

یاؤ چنگ نے اپنے پیغام کے اختتام پر کہا کہ میں پوری پاکستانی قوم کو اپنی مخلصانہ اور نیک خواہشات پیش کرنا چاہتا ہوں اور ایک صحت مند، محفوظ اور خوش آئند رمضان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: فرانس میں 1500 فوجی اہلکاروں میں مہلک وباء کا انکشافکورونا وائرس: فرانس میں 1500 فوجی اہلکاروں میں مہلک وباء کا انکشافپیرس: (ویب ڈیسک) فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مریضوں کی تعداد میں روز برز اضافہ ہو رہا ہے، اب تک ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ لاکھوں کو وباء سے بچانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم ملک کے 1500 فوجی اہلکاروں کے مہلک وباء سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان نے ہمارے ساتھ قابل قدر تعاون کیا: چینکورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان نے ہمارے ساتھ قابل قدر تعاون کیا: چیناسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے چین کے ساتھ قابل قدر تعاون کیا۔
Read more »

چینی ڈاکٹرز کی ٹیم خصوصی طیارے میں پاکستان پہنچ گئی کتنے مہینے کورونا کے مریضوں کا علاج کرے گی؟ بڑی خبر آگئیچینی ڈاکٹرز کی ٹیم خصوصی طیارے میں پاکستان پہنچ گئی کتنے مہینے کورونا کے مریضوں کا علاج کرے گی؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جو اگلے 2 ماہ تک پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرے
Read more »

کورونا پر سیاست اور دوسرے ممالک پر الزام عائد کرنے کی کوئی بھی کوشش قابل قبول نہیں چین نےپوری دنیا کو دبنگ پیغام دے دیاکورونا پر سیاست اور دوسرے ممالک پر الزام عائد کرنے کی کوئی بھی کوشش قابل قبول نہیں چین نےپوری دنیا کو دبنگ پیغام دے دیابیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین نےکہاہےکہ کورونا وائرس کی اصلیت پر سیاست کرنے اور اس کا الزام دوسرے ممالک پر عائد کرنے کی کوئی بھی کوشش قابل قبول نہیں،چین
Read more »

چین کے ڈاکٹروں کی ٹیم طبی سامان اور آلات کے ساتھ پاکستان پہنچ گئی: آئی ایس پی آرچین کے ڈاکٹروں کی ٹیم طبی سامان اور آلات کے ساتھ پاکستان پہنچ گئی: آئی ایس پی آرراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کورونا وائرس کیخلاف مدد کیلئے چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم طبی سامان اور آلات کے ساتھ پاکستان پہنچ گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-15 10:15:38