کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان نے ہمارے ساتھ قابل قدر تعاون کیا: چین

United States News News

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان نے ہمارے ساتھ قابل قدر تعاون کیا: چین
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے چین کے ساتھ قابل قدر تعاون کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران کورونا وائرس کی صورتحال اور اس سے نبرد آزما ہونے کیلئے کی جانے والی کاوشوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ نے نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی بروقت مدد کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چینی ماہرین صحت کی ٹیم کے پاکستان آمد سے، ہمیں کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے چین کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع میسر آیا۔ چین نے نہ صرف اپنے ملک میں وائرس کو بہت اچھے طریقے سے کنٹرول کیا بلکہ باقی ممالک کو بھی اس وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے معاونت فراہم...

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تکمیل سے صنعت، صحت، زراعت اور معاشی ترقی کے بہت سے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔ چین نے ایک بار پھر دنیا کو دکھایا ہے کہ وہ پاکستان کے مثالی دوست اور آئرن برادر ہیں اور وہ مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی کے لیے دستیاب ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »

امریکا میں کورونا وائرس جنوری میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا، رپورٹ - Health - Dawn News
Read more »

چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیاچونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیاچونیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا،متاثرہ افراد کو چونیاں قرنطینہ سنٹر میں آئسولیٹ کردیا ہے،الہ آباد کے
Read more »

ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 امواتملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات
Read more »

ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 امواتملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تعداد 10 ہزار 513 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تعداد 10 ہزار 513 ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 224 ہوگئی ہے ۔نیشنل
Read more »



Render Time: 2025-03-15 14:34:42