فکسنگ سکینڈل: کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد UmarAkmal MatchFixingCase Banned PCB Pakistan Cricketer Crime TheRealPCBMedia TheRealPCB Umar96Akmal KamiAkmal23 ICC ImranKhanPTI pid_gov
فکسنگ اسکینڈل میں جسٹس فضل میران چوہان کی سربراہی میں پی سی بی ڈسپلنری پینل نے فیصلہ سناتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال تک ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کا اطلاق 20 فروری 2020 سے ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے
پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو معطل کردیا تھا، ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل پی ایس ایل سے قبل مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے اور عمر اکمل کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق بورڈ کو بر وقت مطلع نہ کر سکے، بعد ازاں برطانوی کرائم ایجنسی کے شواہد کے بعد عمر اکمل کے خلاف تحقیقات میں تیزی آئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فکسنگ اسکینڈل؛ عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد - ایکسپریس اردوپی ایس ایل سے قبل عمر اکمل مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تھے جس پر انہیں معطل کیا گیا تھا
Read more »
مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر سپاٹ فکسنگ معاملے میں 3 سال کی پابندی عائدلاہور ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر سپاٹ فکسنگ معاملے میں 3 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے باعث
Read more »
عمر اکمل پر ’مشکوک رابطے‘ رکھنے پر تین سال کی پابندی عائدعمراکمل پر الزام تھا کہ انھوں نے مبینہ طور پر مشکوک افراد یا فرد کی طرف سے کیے گئے رابطوں کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ یا اس کے اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع نہیں کیا تھا۔
Read more »
اسد عمر کی نیب ترمیمی آرڈیننس پر مشاورت کی تصدیقجیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران اسد عمر نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہورہا اس لیے نیب آرڈیننس لائیں گے۔
Read more »
رمیز راجا پابندی کے شکار عمر اکمل پر برس پڑے -کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر و معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے میچ فکسنگ پر تین سال سزا ہونےپر عمر اکمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میچ فکسنگ کے جرم میں سزا ہونے پر رمیز راجا مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر برس پڑے، اپنے ردعمل میں رمیز راجا نے کہا کہ اب باضابطہ طور پر …
Read more »
عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے تھی ، راشد لطیف - ایکسپریس اردوحرکتوں کی وجہ سے ہر سال پابندیوں کا شکار ہوتے رہے، باسط علی
Read more »