منشا پاشا لاک ڈاؤن میں معین اختر کو یاد کرنے لگیں تفصیلات جانئے: DailyJang
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے دوران خود ساختہ تنہائی اختیار کئے اداکارہ منشا پاشا اپنے خیالات مداحوں سے شیئر کرتی آئی ہیں۔منشا کا اپنے حالیہ ٹوئٹ میں لکھنا ہے
کہ میری خواہش ہے کہ کاش معین اختر موجودہ صورتحال میں زندہ ہوتے تاکہ میں سن سکتی کہ اُن کا کورونا کے حوالے سے کیا کہنا ہے۔واضح رہے کہ ہر دل عزیز شخصیت معین اختر کی 22 اپریل کو 9ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں لاک ڈاؤن کا 35 واں روز، کراچی میں نرمیکورونا وائرس سے بچاؤ کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاؤن کاآج 35 واں روز ہے، رمضان المبارک کے احترام میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے۔
Read more »
کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانتجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں شہر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور تاجروں کو اکسانے سے متعلق کیس کی سماعیت ہوئی۔
Read more »
دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوزکر گئی - ایکسپریس اردووبا کی لپیٹ میں آنے والوں کی تعداد 28 لاکھ 75 ہزار سے زائد، جرمنی اور صومالیہ میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج
Read more »
بلوچستان میں18 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگبلوچستان میں لاک ڈاؤن کے دوران اضافی بجلی ہونے کے باوجود رمضان المبارک میں چار سے لیکر اٹھارہ گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے
Read more »
لاک ڈاؤن کے باعث 1 کروڑ 20 لاکھ افراد بیروزگار ہوئے، گورنر پنجابلاک ڈاؤن کے باعث 1 کروڑ 20 لاکھ افراد بیروزگار ہوئے، گورنر پنجاب تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کوئٹہ میں 3 ہزار دکانیں سیل - ایکسپریس اردومساجد میں تمام ایس او پیز پر 90 فی صد سے زائد عمل درآمد ہورہا ہے، ڈپٹی کمشنر اور علمائے کرام کی مشترکہ پریس کانفرنس
Read more »