سندھ کابینہ اجلاس میں ’کورونا آرڈیننس 2020 ‘ کی منظوری

United States News News

سندھ کابینہ اجلاس میں ’کورونا آرڈیننس 2020 ‘ کی منظوری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سندھ کابینہ اجلاس میں ’کورونا آرڈیننس 2020 ‘ کی منظوری تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ حکومت نے کابینہ اجلاس میں کورونا آرڈیننس 2020 کو منظور کرکے اسے گورنر کو بھیجنے کی منظوری دیدی، آرڈیننس میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی سمیت کسی ادارے سے ملازم کو نہ نکالنے اور تنخواہ دینے کو یقینی بنانے کے نکات بھی شامل ہیں۔

آرڈیننس کےمتن میں کہا گیا ہے کہ کوئی ملازم نوکری سے نکالا نہیں جائے گا، نجی سیکٹرمیں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہ دینے کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ کورونا آرڈیننس 2020 میں سندھ کابینہ نے ٹریفک واؤلیشن فائن کو ریوائیز کرنے کی تجویز دی ہے جس کے مطابق موٹر سائیکل پر اوور اسپیڈ کے جرمانے کو 400 روپے سے بڑھا کر 500 ، کار کی اوور اسپیڈنگ پر جرمانے کو 1000 روپے ، ہیوی وہیکل کی اوور اسپیڈنگ پر 1500 روپے ، پبلک سروس وہیکل کو زیادہ مسافر بٹھانے پر 300 سے بڑھاکر 1000 جرمانے کی تجویز ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یکم رمضان، کراچی میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئےیکم رمضان، کراچی میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئےرمضان المبارک میں گراں فروشوں کو لگام ڈالنے والا کوئی نہیں ، مختلف بازاروں میں پھلوں اور ہرے مصالحوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ریلیف تو نہ ملا لیکن مہنگی داموں
Read more »

یکم رمضان، کراچی میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئےیکم رمضان، کراچی میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئےرمضان المبارک میں گراں فروشوں کو لگام ڈالنے والا کوئی نہیں ، مختلف بازاروں میں پھلوں اور ہرے مصالحوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ریلیف تو نہ ملا لیکن مہنگی داموں اشیاء بازاروں میں دکھائی دینے لگیں۔
Read more »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس :صنعتوں کو بلوں کی مد میں ریلیف ملنے کا امکاناقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس :صنعتوں کو بلوں کی مد میں ریلیف ملنے کا امکانصنعتوں کو بھی ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
Read more »

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں لے لیاکرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں لے لیاانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ کے قریب انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔
Read more »

سعودی عرب: گھر کو حجام کی دکان میں تبدیل کردینے والا شخص گرفتارسعودی عرب: گھر کو حجام کی دکان میں تبدیل کردینے والا شخص گرفتارجدہ میں بلدیہ انسپکٹرز نے بنی مالک محلے میں تفتیشی کارروائی کے دوران ایک باربر شاپ پر چھاپہ مارا، یہ شاپ غیر قانونی طریقے سے ایک عمارت میں قائم کی گئی تھی۔
Read more »

ارکان اسمبلی کمزورطبقات کو ریلیف کی فراہمی میں متحرک کردار ادا کریں، وزیرِاعظم | Abb Takk Newsارکان اسمبلی کمزورطبقات کو ریلیف کی فراہمی میں متحرک کردار ادا کریں، وزیرِاعظم | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 16:32:25