کورونا وائرس کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 29 لاکھ 95 ہزار انسانوں کو متاثر کر دیا ہے، گزشتہ چار مہینوں سے وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے مسلسل جاری ہے اور 210 ممالک اور مختلف علاقے اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں، اعداد و شمار کے ایک عالمی ادارے کے مطابق کرونا سے اموات بڑھ کر 2 لاکھ 6992 ہو چکی ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا میں 1 ہزار سے بھی زائد اموات ہوئیں، مجموعی طور پر اب تک 55,413 کرونا مریض مر چکے ہیں، جب کہ 9 لاکھ 87 ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں، امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 27 ہزار کیسز سامنے آئے۔ کو وِڈ نائنٹین سے متاثر 1 لاکھ 18 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، تاہم اب بھی 15 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ امریکا میں نیویارک شہر سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں 22,275 ہلاکتیں ہوئیں اور 2 لاکھ 93 ہزار سے زائد لوگ متاثر...
اسپین اور فرانس بھی شدید متاثرہ ممالک میں سر فہرست ہیں، اسپین میں ہلاکتیں 23,190 ہو چکی ہیں اور مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد ہو گئی ہیں۔ فرانس میں 22,856 افراد وائرس کا شکار ہو کر مرچکے ہیں جب کہ کیسز کی تعداد 1 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیںانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے دنیا بھر میں اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
Read more »
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیںکرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیں Read News CronaVirus COVID19
Read more »
صنعتی کارکنوں کو دی جانیوالی امداد میڈیا کارکنوں کو بھی فراہم کی جائیگی، فردوسصنعتی کارکنوں کو دی جانیوالی امداد میڈیا کارکنوں کو بھی فراہم کی جائیگی، فردوس Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
Read more »