صنعتی کارکنوں کو دی جانیوالی امداد میڈیا کارکنوں کو بھی فراہم کی جائیگی، فردوس Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ترکوششوں اور پالیسیوں کا مقصد عوام کو کوروناوائرس سے تحفظ فراہم کرنا اور اس وباء کے معاشی اثرات کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتے کے روز صوبائی وزرائے اطلاعات کے چوتھے اجلاس کی بذریعہ ویڈیو لنک صدارت کرتے ہوئے کیا۔ معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات پر ملک بھر میں
ماہرین صحت کو جو کورونا کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کررہے ہیں ذاتی تحفظ کا سامان فراہم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں کیمرہ مینوں کے درمیان حفاظتی کٹس کی تقسیم کا عمل آج شروع ہوا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو یہ حفاظتی کٹس تمام صوبوں میں مرحلہ وار فراہم کی جائیںگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکی صدر کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلم دنیا کو مبارکبادواشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کروڑوں افراد کےلیے رمضان اپنے عقیدے کو مضبوط کرنے کا موقع دیتا ہے۔
Read more »
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے کی سزا
Read more »
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان الکریم کی مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے رمضان الکریم کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
Read more »
بالی ووڈفنکاروں کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد - ایکسپریس اردوبالی ووڈ فنکاروں نے رمضان کی مبارکباد دینے کیساتھ ایک دوسرے سے ہمدردی اور تعاون کرنے کے پیغامات دئیے
Read more »
قومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکبادقومی کھلاڑیوں کی عالم اسلام کو ماہِ صیام کی مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »