بالی ووڈفنکاروں کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد -
بالی ووڈ فنکاروں نے رمضان کی مبارکباد دینے کیساتھ ایک دوسرےسے ہمدردی اور تعاون کرنے کے پیغامات دئیے فوٹوفائلماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی جہاں دنیا بھر کے مسلمانوں نے ایک دوسرے کو اس بابرکت مہینے کی مبارکباد دی وہیں بالی ووڈ فنکاروں نے بھی امت مسلمہ کو سوشل میڈیا پر آمد رمضان کی مبارکباد دینے کے ساتھ اپنی حفاظت کرنے ، ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی اور تعاون کرنے کے پیغامات دئیے۔
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ہر سال امت مسلمہ اور اپنے مسلم مداحوں کو رمضان مبارک کا پیغام دیتے ہیں۔ گزشتہ روز بھی انہوں نے ٹوئٹر پر تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دینے کے ساتھ امن اور محبت کی دعا کی اور تمام لوگوں کو اپنی حفاظت کرنے کی ہدایت کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی: تاجروں کی یکم رمضان سے کاروبار کھولنے کی دھمکی - Pakistan - Dawn News
Read more »
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ | Abb Takk News
Read more »
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان الکریم کی مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے رمضان الکریم کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
Read more »
فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
Read more »
رمضان کی رحمتوں سے ہر گھر روشن و منور ہوگا، فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کی طرح ماہ رمضان کی رحمتوں سے ہر گھر روشن و منور ہوگا۔
Read more »