اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے رمضان الکریم کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بطور قوم ہم نے اپنی پالیسیوں کو امیر کے لیے بنایا اور کمزور طبقہ کو نظر انداز کیا۔ ہمیں اس ماہ مبارک میں غریب اور کمزور طبقہ کو نظر انداز کرنے پر اللہ تعالی سے معافی مانگنی چاہیے۔Let us also resolve as a nation, in this holy month of Ramazan, to lift our marginalised citizens out of poverty & mainstream them as our Prophet PBUH did in the world s first welfare state - Riyasat-i- Madina - and as China has...
m people out of poverty.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات، پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال
Read more »
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-کورونا: بھارت میں مذہبی اور انسانی حقوق کی پامالیکورونا وائرس نے پوری دنیا کو اس طرح لپیٹ میں لیا ہے کہ شہری اور مذہبی آزادیاں تک چھن گئی ہیں اور شہری حقوق کے بین الاقوامی ادارے ان آزادیوں کے چھن جانے پر واویلا بھی نہیں کر رہے۔ پڑھیئےعمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »
ایسا شفاف پروگرام کبھی نہیں ہوا، عمران خان کی ٹیلی تھون میں گفتگوایسا شفاف پروگرام کبھی نہیں ہوا، عمران خان کی ٹیلی تھون میں گفتگو ويڈيو لنک: DailyJang PMIKEhsaasTelethon
Read more »
وزیرِ اعظم عمران خان احساس ٹیلیتھون کی نشریات میں آج شریک ہوں گےوزیرِ اعظم عمران خان احساس ٹیلیتھون کی نشریات میں آج شریک ہوں گے Read News Islamabad PMImranKhan Appeals EhsaasTelethon ImranKhanPTI COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
کورونا مریضوں کی نشاندہی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم کی طرف جا رہے ہیں: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی نشاندہی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم کی طرف جا رہے ہیں۔
Read more »
امریکہ، جہاں غیر ملکی ڈاکٹرز کی ’محنت کی قدر نہیں کی جاتی‘امریکہ میں جہاں ایک جانب صحت کا نظام کورونا وائرس کی وبا کے بوجھ تلے دبا چلا جا رہا ہے تو وہیں صحت کے شعبے کام کرنے والے کئی غیر ملکی نژاد افراد یہ شکایت کر رہے ہیں کہ ملک کی سخت ویزا پالیسیوں نے ان کو لڑائی میں شامل ہونے سے روک رکھا ہے۔
Read more »