کورونا مریضوں کی نشاندہی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم کی طرف جا رہے ہیں: وزیراعظم
یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں کیساتھ ملاقات کے دوران بتائی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم سے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں اور مقامات کی نشاندہی ہوگی۔
مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کا پیسہ بنانے والے آزاد میڈیا سے خوف کھاتے ہیں۔ تاہم کوئی کتنا بھی جھوٹ بولے، بالاخر عوام سچ ڈھونڈ لے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے مشکلات میں راستے نکالنے کی صلاحیت انسان میں رکھی ہے۔ ٹیلی ایجوکیشن سسٹم سے ان علاقوں میں تعلیم پہنچی جہاں کوئی نظام نہیں تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا کے جاں بحق مریضوں کی تدفین کا انکشافپاکستان اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا کے جاں بحق مریضوں کی تدفین کا انکشاف ہوا ، جس کے بعد
Read more »
ڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکشڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکش Read News Islamabad Trump PMImranKhan Covid_19 COVID19Pandemic POTUS StateDept pid_gov ImranKhanPTI PakistanFightsCorona
Read more »
ملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی
Read more »
کورونا وائرس ایک اور علاقہ سیل کتنے مریضوں کی تشخیص ہوئی ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے ٹاﺅن شپ کے سیکٹر ڈی ون کے ایک گھر سے کورونا وائرس کے 10 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔ذرائع کا کہناہے کہ ٹاﺅن شپ میں سے
Read more »
کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »