ارکان اسمبلی کمزورطبقات کو ریلیف کی فراہمی میں متحرک کردار ادا کریں، وزیرِاعظم | Abb Takk News

United States News News

ارکان اسمبلی کمزورطبقات کو ریلیف کی فراہمی میں متحرک کردار ادا کریں، وزیرِاعظم | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

PMImranKhan

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ موجودہ صورت حال کے تناظر میں عوام بالخصوص کمزور طبقات کو ریلیف کی فراہمی میں متحرک کر دار ادا کریں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان،ارکان قومی اسمبلی پرنس محمد نواز الائی اور علی خان جدون نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی نے وزیرِاعظم کو اپنے اپنے حلقے کی صورت حال اور عوامی مسائل سے آگاہ کیا اورترقیاتی امور کے حوالے سے بھی بات چیت کی،ممبران قومی اسمبلی نے وزیرِ اعظم کو کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پیداہونے والے صورتحال اور ریلیف سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر وزیرِ اعظم نے ارکان کو ہدایت کی کہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں عوام اور خصوصا کمزور طبقوں کو ریلیف کی فراہمی کے سلسلے میں متحرک کردار ادا کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عوامی نمائندے انتظامیہ کیساتھ مسلسل رابطہ رکھیں عثمان بزدار کا اراکین اسمبلی کو خطعوامی نمائندے انتظامیہ کیساتھ مسلسل رابطہ رکھیں عثمان بزدار کا اراکین اسمبلی کو خطلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی کے نام خط لکھ دیا۔ انہوں نے کہا عوامی نمائندے اپنے اضلاع میں انتظامیہ کے ساتھ مسلسل
Read more »

رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کرونا وائرس سے متاثررکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کرونا وائرس سے متاثررکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کرونا وائرس سے متاثر ARYNewsUrdu
Read more »

رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کورونا کا شکاررکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کورونا کا شکارایم ایم اے کے کرم ایجنسی سے منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے رکن منیر خان اورکزئی کا کورنا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
Read more »

دہلی: تبلیغی جماعت کے دو ارکان خوراک اورادویات نہ ملنے پر دم توڑ گئے | Abb Takk Newsدہلی: تبلیغی جماعت کے دو ارکان خوراک اورادویات نہ ملنے پر دم توڑ گئے | Abb Takk News
Read more »

رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 19:19:43