سعودی عرب: گھر کو حجام کی دکان میں تبدیل کردینے والا شخص گرفتار

United States News News

سعودی عرب: گھر کو حجام کی دکان میں تبدیل کردینے والا شخص گرفتار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب: گھر کو حجام کی دکان میں تبدیل کردینے والا شخص گرفتار ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی حکام نے گھر کو حجام کی دکان میں تبدیل کردینے کی اطلاع پر مذکورہ مقام پر چھاپہ مار کر ذمہ داران کو گرفتار کرلیا۔

جدہ میں الشرفیہ کی بلدیہ کے انسپکٹرز نے بنی مالک محلے میں تفتیشی کارروائی کے دوران ایک باربر شاپ پر چھاپہ مارا، یہ شاپ غیر قانونی طریقے سے ایک عمارت میں قائم کی گئی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مزید 5 ڈاکٹرز اور ایک میونسپل کمیٹی کے چیئرمین میں کورونا وائرس کی تصدیقمزید 5 ڈاکٹرز اور ایک میونسپل کمیٹی کے چیئرمین میں کورونا وائرس کی تصدیقحیدرآباد(ویب ڈیسک) ضلع شکار پور میں 5 ڈاکٹر اور ایک میونسپل کمیٹی کے چیئرمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلعی فوکل پرسن ڈاکٹر صلاح
Read more »

کورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوزکورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوزکورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوز Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInAmerica DeathTollRaising SpreadRapidly StateDept WHO
Read more »

شمالی کوریا کے سربراہ کی ہلاکت کی خبریں ایک بار پھرغلط ثابت - ایکسپریس اردوشمالی کوریا کے سربراہ کی ہلاکت کی خبریں ایک بار پھرغلط ثابت - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی ہلاکت کی خبریں زیر گردش ہیں
Read more »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان آمدکورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان آمداسلام آباد:کوروناکیخلاف جنگ میں چین سےطبی سامان کی ایک اورکھیپ کی پاکستان پہنچ گئی،چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہاآئندہ چندروزمیں مزیدسامان پاکستان پہنچے گا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 19:23:47