یکم رمضان، کراچی میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

United States News News

یکم رمضان، کراچی میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

یکم رمضان، کراچی میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے Karachi 1stRamadan Fruits Price Increased Inflation pid_gov MoIB_Official

اشیاء بازاروں میں دکھائی دینے لگیں۔رحمتوں اور برکتوں والے ماہ مقدسہ میں گراں فروش ہوئے بے لگام، ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی گراں فروشوں نے عوام کی جیبوں سے پیسے بٹورنا شروع کردیئے ہیں۔شہر کے مختلف بازاروں میں 50 روپے فی کلو ملنے والا خربوزہ 100 سے 120 ، 40 روپے فی درجن ملنے والے درجہ دوم اور سوم کے کیلے 80 سے 120 ، گرمہ 100 سے 120 جبکہ تربوز 50 سے 60 روپے فی کلو میں فروخت ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں۔مہنگائی...

نالاں دکاندار کہتے ہیں کہ منڈی سے مہنگے ملنے والے پھل کم قیمتوں میں فروخت نہیں کرسکتے، ماہ مقدسہ میں ایک جانب جہاں پھلوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں وہیں سبزیوں میں ہرے مصالحے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں ۔لیموں فی کلو چار سے ساڑھے چار سو ، 80 روپے فی کلو ملنے والی ہری مرچ بھی مختلف بازاروں میں 150 سے 180 فی کلو میں فروخت ہو رہی ہیں ، جس کے سبب ریلیف کے متلاشی شہری بازاروں میں مہنگائی کا رونا روتے دکھائی دیتے ہیں.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانعرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانیمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے ماہ صیام کی آمد اور کرونا وائرس کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
Read more »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے کی سزالاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے کی سزا
Read more »

فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتفرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
Read more »

کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
Read more »

کورونا وائرس: ’بھائی کی لاش کو چھ دن تک فریزر میں رکھنا پڑا‘کورونا وائرس: ’بھائی کی لاش کو چھ دن تک فریزر میں رکھنا پڑا‘نذیر افضل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاکت کے بعد ان کے بھائی کی لاش کو چھ دن تک صنعتی سطح پر استعمال ہونے والے فریزر میں رکھنا پڑا کیونکہ ان سے پہلے 300 لاشوں کی تدفین ہونا باقی تھی۔
Read more »

عمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں کورونا کا ایک کیس اور سامنے آگیا ، عمرکوٹ کےگاؤں اللہ ڈنو مہر کی ایک رہائشی خاتون مسمات عصمت زوجہ علی حسن مہر کو کورونا
Read more »



Render Time: 2025-03-13 19:31:51